صفحۂ اول

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ سے متعلق بلاول بھتو زرداری کا جواب

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی گورنر راج کے حق میں نہیں ہے، مگر مجبوراً گورنر راج لگایا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرادری نے کہا کہ ملک کے موجودہ حالات سے ہر پاکستانی مایوس ہے، یہاں ہر […]

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ سے متعلق بلاول بھتو زرداری کا جواب Read More »

خیبر پختونخوا میں پولیس اور اداروں کی مدد جاری رکھیں گے:آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج خیبر پختونخوا میں ضم کئے گئے قبائلی اضلاع میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کی ہر ممکن مدد اور تعاون جاری رکھے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے وادی تیراہ اور گردونواح میں انسداد دہشت گردی کی

خیبر پختونخوا میں پولیس اور اداروں کی مدد جاری رکھیں گے:آرمی چیف Read More »

ملائیشیا میں فلاحی مراکز میں سیکڑوں بچوں سے مبینہ جنسی استحصال کا انکشاف

ملائیشیا میں پولیس نے ایک تنظیم کے ماتحت چلنے والے 20 فلاحی اداروں میں سیکڑوں بچوں سے جنسی استحصال کا انکشاف کیا ہے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق گلوبل اخوان سروسز اینڈ بزنس ہولڈنگز نامی ادارے کی سربرستی میں 20 فلاحی مراکز کام کررہے تھے ۔ اس کاروباری کمپنی کے بانی اشعری محمد

ملائیشیا میں فلاحی مراکز میں سیکڑوں بچوں سے مبینہ جنسی استحصال کا انکشاف Read More »

قادر خان کو استاد ماننے والے شکتی کپور کسے اداکاروں کا بھگوان سمجھتے ہیں

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار شکتی کپور معروف مصنف اور ایکٹر قادر خان کو اپنا گرو مانتے ہیں لیکن ایک بالی ووڈ فنکار کو وہ تمام اداکاروں کا دیوتا قرار دیتے ہیں۔ شکتی کپور کا شمار بالی ووڈ کے بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ کبھی وہ بڑے پردے پر ایک خوفناک ولن کے روپ میں

قادر خان کو استاد ماننے والے شکتی کپور کسے اداکاروں کا بھگوان سمجھتے ہیں Read More »

پاکستان میزائل پروگرام میں معاونت کا الزام:4 چینی کمپنیوں اور ایک شخص پر امریکی پابندی

امریکا نے پاکستان کے میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار چینی کمپنیوں اور ایک چینی شہری پر پابندیاں لگادیں۔ وائس آف امریکا کے مطابق امریکی پابندیوں کا شکار یجنگ ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف آٹومیشن فار مشین بلڈنگ انڈسٹری (آر آئی اے ایم بی)، ہوبے ہواچنگدا انٹیلی جنٹ ایکوئپمنٹ کمپنی، یونیورسل انٹرپرائز لمیٹڈ اور ژیان

پاکستان میزائل پروگرام میں معاونت کا الزام:4 چینی کمپنیوں اور ایک شخص پر امریکی پابندی Read More »

جعلی ایپس سے اینڈرائیڈ صارفین کا ڈیٹا چوری روکنے والا فیچر آگیا

گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو انہیں جعلی ایپس سے محفوظ رکھے گا۔ گوگل نے صارفین کے لیے پلے پروٹیکٹ فیچر متعارف کرایا ہے۔ یہ صارفین کو تھرڈ پارٹی ایپس کی وجہ سے ہونے والے نقصان سے بچاتا ہے۔ یہ فیچر خاص طور پر ان ایپ ڈویلپرز کے

جعلی ایپس سے اینڈرائیڈ صارفین کا ڈیٹا چوری روکنے والا فیچر آگیا Read More »

ایلون مسک کو ٹیک کمپنیوں پر جرمانے کا قانون نامنظور:آسٹریلیا فاشسٹ قرار

ایکس کے مالک ایلون مسک نے آسٹریلیا میں غلط معلومات کو روکنے میں ناکامی پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جرمانے کے مجوزہ بل کو مسترد کرتے ہوئے ٓسٹریلیا کو ہی فاشسٹ قرار دے دیا۔ اے ایف پی کے مطابق آسٹریلیا میں سوشل میڈیا کے ذریعے جھوٹی اور غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے

ایلون مسک کو ٹیک کمپنیوں پر جرمانے کا قانون نامنظور:آسٹریلیا فاشسٹ قرار Read More »

نئی تاریخ رقم : سویلین افراد کی خلا میں چہل قدمی

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے 44 سویلین افراد کو خلا میں چہل قدمی کراکے سائنسی میدان میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق اسپیس ایکس کے پولارس ڈان مشن کو 10 ستمبر کو فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا تھا۔ انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ

نئی تاریخ رقم : سویلین افراد کی خلا میں چہل قدمی Read More »

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواست مسترد

احتساب عدالت نے عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کے مقدمے میں بریت کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج جاوید ناصر رانا نے عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کے مقدمے میں بریت کی درخواست پر سماعت کی۔ عمران خان اور ان کی اہلیہ کو بھی عدالت مٰں بذریعہ

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواست مسترد Read More »

مرزا پور میں ہریتھک روشن کی قالین بھیا کے روپ میں انٹری

ویب سیریز مرزا پور کے 3 سیزن آچکے ہیں اور تینوں سیزن شاندار رہے ہیں۔ کہانی ہر سیزن کے ساتھ آگے بڑھی ہے اور تیسرے سیزن تک کہانی نے زبردست موڑ لے لیے ہیں۔ مرزا پور سیریز اتنی ہٹ ہوئی ہے کہ اسے بنانے والوں نے اس پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہی

مرزا پور میں ہریتھک روشن کی قالین بھیا کے روپ میں انٹری Read More »