October 2, 2023

سری دیوی کی موت قدرتی نہیں تھی۔۔ 5 سال بعد شوہر نے سچ بتادیا

بالی ووڈ کی سپر اسٹار سری دیوی کو دنیا سے گزرے 3 سال ہوچکے لیکن ان کی ناگہانی موت آج بھی لوگوں کی ذہنوں میں کئی سوال پیدا کرتی ہے۔۔ واقعےکے 5 سال بعد ان کے شوہر بونی کپور نے بتایا کہ اداکارہ کی موت کیسے ہوئی۔ بھارتی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں بونی […]

سری دیوی کی موت قدرتی نہیں تھی۔۔ 5 سال بعد شوہر نے سچ بتادیا Read More »

کسی صورت کرپشن برداشت نہیں کروں گا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا وہ کسی صورت کرپشن برداشت نہیں کریں گے ۔۔ کیونکہ اس سے عوام کا نقصان ہوتا ہے۔۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی انتخابات کیلئے پوری طرح تیارہے۔ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو چاہتی ہے الیکشن وقت

کسی صورت کرپشن برداشت نہیں کروں گا، بلاول بھٹو زرداری Read More »

ورلڈ کپ میں ٹیم برا کھیلی تو ذمہ دار چیئرمین پی سی بی ہوں گے، مصباح الحق

پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے رکن مصباح الحق کہتے ہیں کہ پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے ورلڈ کپ کے لئے ٹیم بنانے میں سلیکشن کمیٹی کو بھرپور سپورٹ کیا ہے ۔۔ اگر اب کچھ انیس بیس ہوجاتا ہے تو ذمہ دار بھی وہی ہوں گے۔۔ کراچی میں

ورلڈ کپ میں ٹیم برا کھیلی تو ذمہ دار چیئرمین پی سی بی ہوں گے، مصباح الحق Read More »

پاکستان اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا پہلا چیمپٸن بن گیا

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ اپنے نام کرلیا۔۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں ایونٹ کا فائنل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا۔۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329 کا ہدف دیا۔ مصباح الحق نے 93 گیندوں پر 6

پاکستان اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا پہلا چیمپٸن بن گیا Read More »

طب کا نوبل انعام کورونا کی ایم آر این اے ویکسین تیار کرنے والے سائنسدانوں کے نام

کورونا کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرنے والی ایم آر این اے (messenger ribonucleic acid) تیار کرنے والے دو امریکی سائنسدان رواں برس طب کے نوبل انعام کے مستحق قرار پائے ہیں۔۔ ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسٹاک ہوم کے کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ میں نوبل اسمبلی نے رواں برس امریکا کی سائنسدان کیٹالین کریکو (Katalin

طب کا نوبل انعام کورونا کی ایم آر این اے ویکسین تیار کرنے والے سائنسدانوں کے نام Read More »

انسٹاگرام کی ایپ آئی فون 15 کو بہت گرم کررہی ہے، ایپل

ایپل کا شمار دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنیوں میں ہوتا ہے۔۔ گزشتہ ماہ کمپنی نے اپنا جدید ترین موبائل آئی فون 15 مارکیٹ میں پیش کیا لیکن فون تھوڑی ہی دیر میں گرم ہورہا ہے۔۔ جسے صارفین نقص کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے آئی فون 15 کے اس

انسٹاگرام کی ایپ آئی فون 15 کو بہت گرم کررہی ہے، ایپل Read More »

ماہرہ خان کے دُلہا سلیم کریم کون ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے پرانے دوست سلیم کریم سے شادی کرلی ہے جس کی ویڈیو گزشتہ رات سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔۔ ماہرہ خان نے گزشتہ چند ماہ کے دوران کئی مرتبہ محبت کا اعتراف کیا تھا لیکن کسی کو بھی یہ معلوم نہیں تھا کہ وہ اچانک

ماہرہ خان کے دُلہا سلیم کریم کون ہیں؟ Read More »