October 14, 2023

بھارت سے شکست؛ بابر اعظم نے ملبہ مڈل آرڈر بیٹنگ اور بولرز پر ڈال دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کا ملبہ مڈل آرڈر بیٹنگ اور بولرز پر ڈال دیا۔ میچ کے بعد ایوارڈز تقریب کے دوران بابر اعظم نے کہا کہ میچ کے آغاز میں ہم نے اچھے کھیل کا مطاہرہ کیا لیکن مڈل آرڈر بیٹنگ چل نہیں پائی۔ جس کی […]

بھارت سے شکست؛ بابر اعظم نے ملبہ مڈل آرڈر بیٹنگ اور بولرز پر ڈال دیا Read More »

پاکستان ایک مرتبہ پھر ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح حاصل نہ کرسکا

پاکستان ایک مرتبہ پھر ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح حاصل نہ کرسکا۔۔ بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔گرین شرٹس 42 اعشاریہ 5 اوورز میں 191 رنز پر بناکر پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان کی طرف سے

پاکستان ایک مرتبہ پھر ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح حاصل نہ کرسکا Read More »

معروف بھارتی اداکارہ کے ساتھ ہوائی جہاز میں جنسی ہراسانی

جنوبی بھارت کی معروف فلم اداکارہ دیویا پربھا (Divya Prabha) کو ہوائی جہاز میں درجنوں مسافروں کے سامنے جسنی ہراسانی کانشانہ بنادیا گیا لیکن عملے نے ملوث شخص کے خلاف کچھ نہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیویا پربھا (Divya Prabha) 10 اکتوبر کو ایئر انڈیا کی پرواز کے ذریعے ممبئی سے کوچی جا

معروف بھارتی اداکارہ کے ساتھ ہوائی جہاز میں جنسی ہراسانی Read More »

بھارت کے ہاتھوں ایک اور شکست پر پی سی بی کا موقف

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سے شکست کو بہت مشکل دن قرار دیا ہے۔۔ احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔۔ بھارت کے خلاف پاکستان کے بیٹرز نا تو اچھی بیہٹنگ کرسکے اور ناہی بولرز نے کوئی خاص کھیل پیش کیا۔ بھارت کے خلاف ورلڈ

بھارت کے ہاتھوں ایک اور شکست پر پی سی بی کا موقف Read More »

خلا سے واپس زمین پر آنے والے خلا باز کو بیماریوں نے گھیر لیا

خلا میں ایک سال سے زیادہ وقت گزارنے کے بعد امریکی خلانورد فرینک روبیو کو زمین پر واپسی کے بعد شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق گزشتہ ماہ امریکی خلا نورد فرینک روبیو خلا میں 371 دن گزارنے کے بعد زمین پر واپس لوٹے تھے۔ فرینک روبیو خلا میں سب سے

خلا سے واپس زمین پر آنے والے خلا باز کو بیماریوں نے گھیر لیا Read More »

حماس اسرائیل لڑائی؛ فلسطینیوں کے قافلے پر فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک

حماس سے لڑائی کے نویں روز اسرائیل کی غزہ پر بمباری اور نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کا عمل جاری ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کو امریکا سمیت مغربی اقوام سے مسلسل حمایت مل رہی ہے جب کہ اسلامی دنیا محض مذمت تک ہی محدود ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی التی میٹم

حماس اسرائیل لڑائی؛ فلسطینیوں کے قافلے پر فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک Read More »