اہم ترین

بھارت کے ہاتھوں ایک اور شکست پر پی سی بی کا موقف

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سے شکست کو بہت مشکل دن قرار دیا ہے۔۔

احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔۔

بھارت کے خلاف پاکستان کے بیٹرز نا تو اچھی بیہٹنگ کرسکے اور ناہی بولرز نے کوئی خاص کھیل پیش کیا۔

بھارت کے خلاف ورلڈ کپ مقابلوں میں مسلسل آٹھویں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کا بیان سامنے آگیا ہے۔۔

ایکس (سابق توئٹر) پر پی سی بی نے کہا ہے کہ آج مشکل دن تھا، بھارت میچ جیت گیا۔

پی سی بی نے مزید کہا کہ اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو جائیں گے جہاں ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔

پاکستان