October 31, 2023

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

نگراں وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ کے باعث آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 نومبر تک پیٹرول اور ڈیزل سمیت تمام پیٹرولیم مصنوعات 15 اکتوبر کو اعلان کردہ قیمتوں میں ہی فروخت […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا Read More »

پاکستان کی ہار کا تسلسل ٹوٹ گیا، 4 شکستوں کے بعد پہلی فتح

بھارت میں حیدر آباد کے بعد کولکتہ پاکستان کے لئے مبارک ثابت ہوگیا۔۔ احمد آباد، چنئی اور بنگلورو میں مسلسل شکستوں کے بعد پاکستان نے ایونٹ میں اپنی تیسری کامیابی درج کرہی لی۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کی ہار کا تسلسل ٹوٹ گیا، 4 شکستوں کے بعد پہلی فتح Read More »

تیز ترین 100 ون ڈے وکٹوں کا ریکارڈ شاہین کے نام

شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں دنیائے کرکٹ کی پیس بیٹری کہے جانے والے مچل اسٹارک، شین بانڈ اور بریٹ لی جیسے بولرز کو پیچھے چھوڑ دیا بھارت کے شہر کولکتہ میں بنگلا دیش کے خلاف مقابلے میں شاہین شاہ آفریدی اپنے پرانے روپ میں نظر آئے۔۔ انہوں نے 23 رنز دے کر

تیز ترین 100 ون ڈے وکٹوں کا ریکارڈ شاہین کے نام Read More »

عوام کے لیے اچھی خبر ، ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی

نگراں حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے لیکن عالمی مارکیٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے سیلنڈر میں فروخت ہونے والی گیس کم و بیش 10 روپے فی کلو سستی کردی ہے۔۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے نومبر کے

عوام کے لیے اچھی خبر ، ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

ایم 3 ؛ 40 گنا تیز میک بُک مارکیٹ میں آگئے

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی ایپل نے 22 گھنٹے بیٹری لائف والے جدید ترین میک بُک ایم تھری کے مختلف ویرئینٹس کی رونمائی کردی ہے۔۔ رواں سال ایپل نے دوسری بار میک بک پرو ماڈلز متعارف کرائے ہیں ۔کمپنی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق میک بُک ایم 3 پرو کے

ایم 3 ؛ 40 گنا تیز میک بُک مارکیٹ میں آگئے Read More »

ورلڈ کپ میں پاکستان کا ساتواں میچ آج بنگلا دیش کے خلاف

بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں آج پاکستان اپنا ساتوں لیگ میچ بنگلا دیش کے خلاف کھیل رہا ہے۔ بھارتی ریاست بنگال کے دارالحکومت کولکتہ کے تاریخی ایڈن گارڈن کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلا دیش مد قمابل ہیں۔ پاکستان ورلڈ کپ 2023 میں آج کے میچ سے پہلے 6 میچ کھیل چکا ہے جس

ورلڈ کپ میں پاکستان کا ساتواں میچ آج بنگلا دیش کے خلاف Read More »

گیم لینس، نئی ای اسپورٹس کوچنگ ایپلی کیشن کا آغاز

امریکا میں قائم لائیو اسٹریمنگ اور اسپورٹس سافٹ ویئر کمپنی ای گیم اسٹوڈیو نے گیمرز کو ای اسپورٹس سکھانے کے لیے ایپ لانچ کردی، جس کا نام گیم لینس رکھا گیا ہے۔۔ گیم لینس ایک براؤزر پر مبنی اسپورٹس کوچنگ ٹول ہے جس کا مقصد کوچز کو کھلاڑیوں کی تربیت اور نگرانی میں معاونت فراہم

گیم لینس، نئی ای اسپورٹس کوچنگ ایپلی کیشن کا آغاز Read More »