کائنات کی پیدائش سے اولین دور کا بلیک ہول دریافت
خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے زمین سے 13.2 ارب نوری سال کے فاصلے پر ریکارڈ توڑ بلیک ہول دریافت کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مسلسل پھیلتے اس بلیک ہول کی دریافت جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ اور چندرا ایکس رے آبزرویٹری سے […]
کائنات کی پیدائش سے اولین دور کا بلیک ہول دریافت Read More »