November 16, 2023

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کو سعودی عرب سے شکست

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ میں پہلی بار رسائی حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم کو سعودی عرب نے صفر کے مقابلے میں 4 گول سے ہرادیا ہے۔۔ پاکستان اور سعودی عرب کی قومی ٹیمیں فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ میں الحسا پرنس عبد اللّٰہ بن جلاوی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں۔ کھیل کے پہلے […]

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کو سعودی عرب سے شکست Read More »

اب کوئی پاکستانی حاجی سعودی عرب میں گم نہیں ہوگا

نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد نے حج پالیسی 2024ء کا اعلان کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ حاجیوں کو موبائل ایپلی کیشن دی جائے گی، جس سے وہ گم نہیں ہوں گے اسلام آباد میں حج پالیسی 2024 کا اعلان کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر نے کہا کہ اس سال 10 لاکھ 75

اب کوئی پاکستانی حاجی سعودی عرب میں گم نہیں ہوگا Read More »

ایک جماعت کا نہیں ہر پاکستانی کا ترجمان ہوں، عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کہتے ہیں کہ وہ کسی وہ کسی ایک جماعت کے نہیں بلکہ ہر پاکستانی کے ترجمان ہیں۔ اگر آآئندہ عام انتخابات میں نواز شریف منتخب ہوئے تو بحیثیت صدر تمام آئینی تقاضے پورے کروں گا۔ سرکاری میڈیا کے مطاق اپنے انٹرویو کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ عدلیہ، انتظامیہ

ایک جماعت کا نہیں ہر پاکستانی کا ترجمان ہوں، عارف علوی Read More »

پیپسی آلودگی پھیلارہی ہے، امریکا میں مقدمہ درج

امریکی ریاست نیویارک نے دنیا بھر میں مشہور کاربونیٹڈ ڈرنک پیپسی بنانے والی کمپہنی پر پلاسٹک کی بوتلوں سے ماحول کو آلودہ کرنے کا مقدمہ درج کرادیا۔۔ مقدمے میں کہا گیا ہے کہ تھیلیاں اور بوتلیں ٹوٹ پھوٹ کے دوران پلاسٹک کے خردبینی ڈرات پھیلتے ہیں۔ان کی موجودگی پینے کے پانی اور مچھلیوں کے گوشت

پیپسی آلودگی پھیلارہی ہے، امریکا میں مقدمہ درج Read More »

کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیر اعظم بنوانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیر اعظم بنوانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں۔۔ ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فیصلے کہیں اور کیوں ہوتے ہیں؟ پیچھے بیٹھ کر وزیراعظم کا فیصلہ کرلیا جاتا

کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیر اعظم بنوانے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، بلاول Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

نگراں وفاقی حکومت نے یٹرول 2 اور ڈیزل 6 روپے 47 پیسے تک سستا کردیا ہے۔ وزارت خزانہ نے 30 نومبر تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی Read More »

انڈے غذائیت کا خزانہ لیکن کچھ لوگوں کے لیے زہر

انڈے صحت کے لیے فائدہ مند سمجھے جاتے ہیں لیکن لیکن لوگوں کے لیے یہ انتہائی مضر بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔۔ ناشتہ ہو، دوپہر کا کھانا ہو یا رات، انڈوں کا شمار ان گنی چنی چیزوں میں ہوتا ہے جو کسی بھی وقت ہماری مدد کر سکتے ہیں۔ کچھ لوگ انڈے کھا کر صحت کے

انڈے غذائیت کا خزانہ لیکن کچھ لوگوں کے لیے زہر Read More »