December 8, 2023

ڈالر اور ڈیزل کی دام کم ہونے لگے ہھر بھی مہنگائی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

ملک میں ایک جانب ڈالر سستا اور استاک مارکیٹ تیزی کے نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے لیکن کھانے پینے کی چیزیں سستی ہونے کے بجائے مہنگی ہی ہوتی جارہی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید 1.16 فیصد بڑھ گئی جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی […]

ڈالر اور ڈیزل کی دام کم ہونے لگے ہھر بھی مہنگائی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویراٹ کوہلی کے مستقبل کا فیصلہ کرلیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ برس ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویرات کوہلی تیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ برس ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریوں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویراٹ کوہلی کے مستقبل کا فیصلہ کرلیا Read More »

پنجاب جیتنے کے لیے ن لیگ اور استحکام پارٹی مل کر الیکشن لڑیں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ماڈل ٹاؤن لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے ملاقات کی، جس میں دونوں سیاسی جماعتوں کے دیگر رہنما بھی موجود

پنجاب جیتنے کے لیے ن لیگ اور استحکام پارٹی مل کر الیکشن لڑیں گے Read More »

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے ہی قومی کھلاڑی انجری کا شکار ہونے لگے

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اس وقت آسٹریلیا کے دورے پر جہاں وہ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی لیکن اس سے پہلے ہی قومی کھلاڑی انجری کا شکار ہونے لگے۔۔ جمعے کے روز آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں پاکستان اور آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کے درمیان کھیلے جارہے چار روزہ میچ کے تیسرے

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے ہی قومی کھلاڑی انجری کا شکار ہونے لگے Read More »

افغان طالبان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے پاکستانی پاسپورٹ کی تحقیقات شروع

نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے مبینہ طور پر پاکستانی پاسپورٹ کے معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ سراج الدین حقانی کے مبینہ طور پر پاکستانی پاسپورٹ

افغان طالبان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے پاکستانی پاسپورٹ کی تحقیقات شروع Read More »

اکشے سمیت 24 سپر اسٹار، ویلکم ٹو دی جنگل کی شوٹنگ کی تیاریاں

بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کی ہٹ فرنچائز ویلکم کی نئی فلم ویلکم ٹو دی جنگل کا باضابطہ اعلان رواں برس 9 ستمبر کو ان کی سالگرہ پر کیا گیا تھا۔ اس اعلان کے ساتھ ہی ویلکم ٹو دی جنگل سرخیوں میں آگئی تھی کیونکہ اس میں صرف ایک نہیں بلکہ 24 اداکار ایک

اکشے سمیت 24 سپر اسٹار، ویلکم ٹو دی جنگل کی شوٹنگ کی تیاریاں Read More »

صرف حکومت نہیں لیں گے، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی بھی چاہتے ہیں: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے ہمارا مطالبہ حکومت بنانا نہیں بلکہ ہم اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور ظلم پر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی چاہتے ہیں۔ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز

صرف حکومت نہیں لیں گے، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی بھی چاہتے ہیں: نواز شریف Read More »