December 12, 2023

نواز شریف العزیزیہ اسٹیل کیس میں بھی بری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس کے بعد العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں بھی بری کردیا ہے۔ احتساب عدالت نے 24 دسمبر 2018 کو العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کو 7 سال قید اور 25 لاکھ پاونڈ جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ اس کے علاوہ انہیں 10 سال […]

نواز شریف العزیزیہ اسٹیل کیس میں بھی بری Read More »

گوگل پلے اسٹور میں اجارہ داری کا ناجائز فائدہ اٹھانے کا مرتکب قرار

فورٹ نائٹ نامی معروف ویڈیو گیم بنانے والی ڈیولپر کمپنی ایپک گیمز نے امریکی عدالت میں گوگل کے خلاف اجارہ داری کا ناجائز فائدہ اٹھانے کا مقدمہ جیت لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایپک گیمز نے 2020 میں امریکی عدالت میں گوگل کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا جس میں کہا گیا

گوگل پلے اسٹور میں اجارہ داری کا ناجائز فائدہ اٹھانے کا مرتکب قرار Read More »

مگر مچھ کے کھلے جبڑوں میں بیٹھ کر کھاتا بندر، ویڈیو وائرل

کہا جاتا ہے کہ جب موت سامنے آتی ہے تو اچھے اچھوں کے چھکے چھوٹ جاتے ہیں لیکن ایک ایسے بندر کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو مگر مچھ کے جبڑوں میں ہونے کے باوجود آرام سے پتے کھارہا ہے۔ یوں تو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جانوروں سے متعلق حیران کردینے والی ویڈیوز شیئر

مگر مچھ کے کھلے جبڑوں میں بیٹھ کر کھاتا بندر، ویڈیو وائرل Read More »

بھارتی کرکٹرز موٹے ہوتے تو کیسے نظر آتے۔۔؟؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تقریباً تمام ہی کھلاڑی بڑے چاک و چوبند اور فٹ ہیں ۔ اس بے مثال فٹنس کے لیے انہیں اپنے کھانے پینے پر بہت زیادہ کنٹرول کرنا پڑتا ہے لیکن سوچیں اگر سارے بھارتی کھلاڑی موٹے ہوتے تو کیسے لگتے۔۔ اسی طرح کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔

بھارتی کرکٹرز موٹے ہوتے تو کیسے نظر آتے۔۔؟؟ Read More »

مودی کے بھارت میں صرف غربت اور بھوک : اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے گلوبل ہنگر انڈیکس نے بھارت کی نام نہاد ترقی کا پول کھول دیا۔۔ گلوبل ہنگر انڈیکس میں بھارت پاکستان، بنگلا دیش اور نیپال سے بھی پیچھے ہے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کی شائع رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائیزیشن (ایف اے او) نے گلوبل ہنگر انڈیکس

مودی کے بھارت میں صرف غربت اور بھوک : اقوام متحدہ کی رپورٹ Read More »

“میاں تیرے جانثار، بشیر میمن، راؤ انوار”: بلاول نے نعرہ بتادیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ راؤ انوار ایک کھلونا ہے جسے لانچ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ ریفرنس عدلیہ کے لیے امتحان

“میاں تیرے جانثار، بشیر میمن، راؤ انوار”: بلاول نے نعرہ بتادیا Read More »

بھٹو ریفرنس: فیصلہ برا تھا تو بھی بدلا نہیں جا سکتا، جسٹس منصور شاہ

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے ذوالفقار علی بھٹو کیس سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ فیصلہ برا تھا تو بھی سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے بدلا نہیں جا سکتا، یہ آئینی سوالات ہیں جن کا جواب ضروری ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز

بھٹو ریفرنس: فیصلہ برا تھا تو بھی بدلا نہیں جا سکتا، جسٹس منصور شاہ Read More »

اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت؛ بنی نعیم اور جنین پر بھی دھاوا

اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بنی نعیم کے ساتھ ساتھ جنین شہر پر بھی دھاوا بول دیا ہے۔ بین الاقوامی نیوز چینل الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوجیں کئی مقامات سے جنین شہر میں داخل ہوئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی صیہوننی فوج نے بیت اللحم میں بھی کارروائی کی ہے،۔ دوسری جانب وائٹ

اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت؛ بنی نعیم اور جنین پر بھی دھاوا Read More »