December 15, 2023

عوام کے لئے خوشخبری؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کاطر کواہ کمی اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مٰں بھی بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا […]

عوام کے لئے خوشخبری؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی Read More »

دنیا کا سب سے وزنی کیڑا جس کا وزن چوہے سے بھی تین گنا زیادہ

سوشل میڈیا پر آج کل ایک کیڑا لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا رہا ہے جس کی ایک تصویر وائرل ہونے کے بعد اس کے وزن کے چرچے ہو رہے ہیں۔ اس کیڑے کا نام جائنٹ ویٹا (Giant Weta) ہے۔ ایک جائنٹ ویٹا کی گاجر کھاتے ہوئے دلکش تصویر ٹوئٹر پر گنز ن روزز

دنیا کا سب سے وزنی کیڑا جس کا وزن چوہے سے بھی تین گنا زیادہ Read More »

عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق عام انتخابات کےلیے پولنگ 8 فروری کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق 20 سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرواسکیں گے، 24 دسمبر سے 30 دسمبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ

عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری Read More »

فحاشی، دہشتگردی پھیلانے والے لاکھوں بھارتی ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی

دنیا کی سب سے بڑی مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) نے لاکھوں بھارتیوں کے ایکس اکاؤنٹس پر پابندیاں لگادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایکس نے 26 اکتوبر سے 25 نومبر کے درمیان 3 لاکھ 33 ہزار 36 اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ ان اکاونٹس پر بچوں سے غیر انسانی سلوک و استحصالی

فحاشی، دہشتگردی پھیلانے والے لاکھوں بھارتی ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی Read More »

بیوروکریسی سے انتخابی عملے کی تقرری معطل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے بیوروکریسی سے انتخابی عملے کی تعیناتی کو معطل کرنے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انتخابی عمل کو نہ روکنے کی ہدایت کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف نے بیوروکریسی سے ریٹرننگ افسران کی تقرری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ لاہور ہائی

بیوروکریسی سے انتخابی عملے کی تقرری معطل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار Read More »

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف کیس میں آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس حسن

شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سے جواب طلب Read More »

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں پولیس اسٹیشن پر حملہ؛ 11 اہلکار ہلاک

پاکستان سے ملحقہ ایرانی صوبہ سیستان بلوچستان میں پولیس اسٹیشن پر حملے کم از کم گیارہ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق سیستان-بلوچستان کے نائب گورنر علی رضا مرحمتی نے رسک نامی قصبے میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے حملے میں گیارہ پولیس اہلکاروں کی ہلاکت

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں پولیس اسٹیشن پر حملہ؛ 11 اہلکار ہلاک Read More »

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں پاکستان کے 2 وکٹوں پر 132 رنز

پرتھ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز 487 رنز کے جواب میں دو وکٹوں پر 132 رنز بنا لیے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن کینگروز نے پانچ وکٹوں کے نقصان 346 رنز سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں پاکستان کے 2 وکٹوں پر 132 رنز Read More »