کس ملک کی جیلوں میں کتنے پاکستانی شہری قید ؟؟؟
مقامی این جی او کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں 14 ہزار پاکستانی شہری قید ہیں۔ ان میں سے نصف خلیجی ملکوں میں قید ہیں۔ اندرون اور بیرون ملک نادار پاکستانیوں کو قانونی معاونت فراہم کرنے والے ادارے جسٹس پروجیکٹ پاکستان’ (جے پی پی) نے دنیا بھر […]
کس ملک کی جیلوں میں کتنے پاکستانی شہری قید ؟؟؟ Read More »