December 22, 2023

غزہ میں اسرائیلی بربریت؛ شہدا کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ میں 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیل کی وحشیانہ بربریت جاری ہے۔ فضائی بمباری اور زمینی کارروائیوں کے دوران غزہ کی پٹی میں شہدا کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔۔ عرب نیوز چینل الجزیرہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 7 اکبور کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر کئے […]

غزہ میں اسرائیلی بربریت؛ شہدا کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی Read More »

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے امداد کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے امداد سے متعلق قرارداد منظور کر لی گئی ہے تاہم روس اور امریکہ نے ووٹنگ سے حصہ نہیں لیا۔۔ غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں بند کرانے اور محصور بے گناہوں کے لئے امداد کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد منظور کرانے کی کوششیں

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ کے لیے امداد کی قرارداد منظور Read More »

شاہ رخ خان کی ڈنکی کی کمائی ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ سے بہت کم

‘ڈنکی’ ریلیز ہوتے ہی پوری دنیا میں مشہور ہوگئی، شاہ رخ خان کی فلم پہلے دن کی بمپر کمائی کے باوجود جوان اور پٹھان سے پیچھے رہ گئی۔۔ بالی ووڈ کے بادشاہ کہے جانے والے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ‘ڈنکی’ ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر چھاگئی ہے۔ شاہ رخ خان کی

شاہ رخ خان کی ڈنکی کی کمائی ‘جوان’ اور ‘پٹھان’ سے بہت کم Read More »

خشک میوے کھانے اور اے سی میں رہنے والی بھینس؛ قیمت 30 کروڑ روپے

بھارتی ریاست بہار میں لگے مویشی میلے میں لائی گئی ایک بھینس کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔ جس کی قیمت پاکستانی کرنسی میں 30 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بہار ڈیری اینڈ کیٹل ایکسپو 2023 کے لئے ریاست ہریانہ سے پٹنہ پہنچنے والی بھینس گولو-2 اپنے ڈیری

خشک میوے کھانے اور اے سی میں رہنے والی بھینس؛ قیمت 30 کروڑ روپے Read More »

انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم؛ پی ٹی آئی ’بلے‘ کے انتخابی نشان سے محروم

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشنز کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے انتخابی نشان کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ جس کے بعد پارٹی اپنے روایتی انتخابی نشان بلے پر بھی الیکشن نہیں لڑ سکتی۔ الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں پی ٹی آئی میں انٹرا پارٹی الیکشن کروائے جن

انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم؛ پی ٹی آئی ’بلے‘ کے انتخابی نشان سے محروم Read More »

گوگل ایپل فون کا اہم ترین فیچر اینڈرائیڈ او ایس میں لانے کیلئے تیار

ایپل اپنے آئی فون میں صارفین کو بہت سے ایسے فیچرز دیتا ہے جو اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں نظر نہیں آتے۔ تاہم وقت کے ساتھ ساتھ گوگل اس سمت میں کام کر رہا ہے اور آئی فون کے فیچرز اینڈرائیڈ میں بھی آنے والے ہیں۔ ایسا ہی ایک فیچر بیٹری ہیلتھ فیچر بھی ہے۔ اسمارٹ

گوگل ایپل فون کا اہم ترین فیچر اینڈرائیڈ او ایس میں لانے کیلئے تیار Read More »

ناسٹراڈیمس کی ساڑھے 400 سال پہلے 2024 سے متعلق خوفناک پیش گوئیاں

سولہویں صدی کے معروف نجومی، قیقفہ شناس، فلسفی اور طبیب ناسٹراڈیمس نے اپنی کتاب میں 2024 کے حوالے سے خطرناک جنگوں اور قھظ کی پیش گوئی کی ہے۔ مشیل ڈی نوسٹراڈیمس  المعروف نوسٹراڈیمس کا شمار 16ویں صدی کے فرانسیسی فلسفی، طبیب اور نجومی میں پوتا ہے۔ وہ پیشگوئیوں سے بھری اپنی کتاب ‘Les Prophecies’ کے

ناسٹراڈیمس کی ساڑھے 400 سال پہلے 2024 سے متعلق خوفناک پیش گوئیاں Read More »

کیا سردیوں میں گٹھیا کا درد بڑھ جاتا ہے؟ یہ کھانے کی اشیاء بھول کر بھی نہ کھائیں!

گٹھیا ایک ایسی بیماری ہے جس میں مدافعتی نظام کمزور ہو جاتا ہے۔ اس میں جسم کے عضلات اور ہڈیاں وقت کے ساتھ تیزی سے خراب ہونے لگتی ہیں۔ اس بیماری کا شکار افراد جوڑوں  میں شدید تکلیف مھسوس کرتے ہیں اور جوڑوں کے آس پاس کی جگہ پر سوجھن آجاتی ہے۔ جب یہ بہت

کیا سردیوں میں گٹھیا کا درد بڑھ جاتا ہے؟ یہ کھانے کی اشیاء بھول کر بھی نہ کھائیں! Read More »

جانیے واٹس ایپ پر کیسے آن لائن ہوتے ہوئے بھی آف لائن نظر آئیں؟؟؟

واٹس ایپ پر اپنے آن لائن اسٹیٹس کو پوشیدہ رکھنے سے کوئی بھی آپ کو آن لائن نہیں دیکھ سکے گا اور آپ کو بہت سے مسائل سے نجات مل جائے گی۔ آن لائن ایکٹیویٹی کو چھپانے کے لیے آپ کو اپنی واٹس ایپ سیٹنگز میں جا کر پرائیویسی آپشن پر جانا ہوگا۔ یہاں آپ

جانیے واٹس ایپ پر کیسے آن لائن ہوتے ہوئے بھی آف لائن نظر آئیں؟؟؟ Read More »