December 31, 2023

روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ آنے والی نسلوں کا روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے، انشاء اللہ۔ نئے سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں آرمی چیف نے کہا کہ 2023 کا مشکل لیکن اہم سال ختم ہو گیا ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج پاکستان کے قابل فخر اور باعزت عوام کو […]

روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے، آرمی چیف Read More »

چہرے پر تل بتائے آپ کی شخصیت

کہتے ہیں کسی بھی انسان کے چہرے سے اس کی شخصیت کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ چہرے پر تل کی دیکھ کر لوگ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ اس شخص کا مزاج کیسا ہے۔ ہر معاشرے میں خوبصورتی کے اپنے معیار ہیں۔ برصغیر پاک و ہند میں چہرے پر تل ہونے کے الگ الگ معنی

چہرے پر تل بتائے آپ کی شخصیت Read More »

سردیوں میں روز نہ نہانے کے بھی فائدے

صفائی ہمارے دین میں نصف ایمان کے برابر کے ہے۔ اسی لئے پاک صاف رہنا ہماری اولین ترجیح ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ ہمارے خطے میں گرمی بھی بہت ہوتی ہے۔ ایسی صورت حال میں نہانا روزمرہ کے معمولات کا ایک اہم حصہ ہے۔ اور اسے حفظان صحت کے نقطہ نظر سے بھی اہم سمجھا

سردیوں میں روز نہ نہانے کے بھی فائدے Read More »

سنی دیول اور شاہ رخ خان کے درمیان 30 برس پرانی رنجش ختم

بالی ووڈ میں ستاروں کے درمیان دوستیوں کے ساتھ ساتھ ناراضگیاں بھی بہت سال چلتی ہیں ۔ ایسی ہی ایک ناراضگی سنی دیول اور شاہ رخ کان کے درمیان بھی تھی جو اب 30 سال بعد ختم ہوئی ہے۔ سنی اور شاہ رخ کے درمیان تلخی کا آغاز 1993 میں ہوا تھا۔ جب یہ دونوں

سنی دیول اور شاہ رخ خان کے درمیان 30 برس پرانی رنجش ختم Read More »

کم ترین وقت میں 10 انڈر ویئر پہننے کا عالمی ریکارڈ

ایک آسٹریلوی شہری نے کم ترین وقت میں 10 انڈر ویئر پہننے کا انوکھا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔۔ گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز ایسا ادارہ ہے جو دنیا بھر میں ہونے والے انوکھے کاموں کے ریکارڈز مرتب کرتا ہے۔ اسے دنیا میں اس قسم کے ریکارڈ مرتب کرنے والے اداروں میں سب سے مستند

کم ترین وقت میں 10 انڈر ویئر پہننے کا عالمی ریکارڈ Read More »

ایف بی آر کی ریکارڈ ٹیکس وصولی؛ “ساری وصولی بالواسطہ ٹیکسوں سے ہوتی ہے “

فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملکی تاریخ میں پہلی بار صرف ایک مہینے میں ہی ایک ہزار ارب روپے سے زائد ٹیکس جمع کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جب کہ سوشل میدیا پر اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں ایف بی آر نے

ایف بی آر کی ریکارڈ ٹیکس وصولی؛ “ساری وصولی بالواسطہ ٹیکسوں سے ہوتی ہے “ Read More »

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ؛ جے یو آئی ترجمان

ڈیرہ اسماعیل خان میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ ہوئی ہے۔ ترجمان جے یو آئی ف اسلم غوری کے مطابق مولانا کے قافلے پر ڈی آئی خان کے یارک انٹر چینج کے قریب فائرنگ کی گئی ہے۔ قافلے پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی جس میں مولانا

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ؛ جے یو آئی ترجمان Read More »

سابق فاسٹ بولر جنید خان کو بڑی ذمہ داری مل گئی

پاکستان کرک بورڈ نے سابق فاسٹ بولر جنید خان کو انڈر 19 قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری بیان کے مطابق انڈر 19 قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ریحان ریاض گھریلو معاملات کی وجہ سے دستیاب نہیں ۔ اس لئے کرکٹ کے تینوں بین الاقوامی فارمیٹس میں قومی

سابق فاسٹ بولر جنید خان کو بڑی ذمہ داری مل گئی Read More »

آج کی تاریخ 123123 بہت خاص ۔ اب ایسا ہوگا سو سال بعد

آج سال 2023 کا آخری دن ہے اور چند گھنٹوں بعد نیا سال 2024 بھی آنے والا ہے جس کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس دن کی تاریخ بھی بہت خاص ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ گوگل نے 2023 کے آخری دن کے بارے میں ایک

آج کی تاریخ 123123 بہت خاص ۔ اب ایسا ہوگا سو سال بعد Read More »