January 11, 2024

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پہلا جائزہ مکمل کرنے کے بعد تقریباً 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خزانہ کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس قسط کی منظوری کے بعد ایس بی اے کے تحت مجموعی […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی Read More »

چیٹ جی پی ٹی اسٹور آگیا، اب اپنا چیٹ بوٹ بنائیں اور پیسے کمائیں

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے جی پی ٹی اسٹور لانچ کردیا۔ گزشتہ برس سے چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے ٹیک انڈسٹری کو نئی جہت دینے والی کمپنی اوپن اے آئی نے گوگل پلے اسٹور اور ایپل کے ایپ اسٹور کی طرح

چیٹ جی پی ٹی اسٹور آگیا، اب اپنا چیٹ بوٹ بنائیں اور پیسے کمائیں Read More »

ماہرین نے شدید بارشوں اور سمندری طوفان کی وجہ معلوم کرلی

چینی ماہرین کی سربراہی میں کثیر الاقوامی سائنسی ٹیم نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ 2023 کے دوران سمندروں نے 2023 میں گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ہونے والی ریکارڈ گرمی کو جذب کیا۔ ایڈوانسز ان ایٹموسفیرک سائنس ( Advances in Atmospheric Science) نامی موقر جریدے میں چین، امریکا، نیوزی لینڈ اور اٹلی کے

ماہرین نے شدید بارشوں اور سمندری طوفان کی وجہ معلوم کرلی Read More »

پاکستان میں ذرا سی غلطی پر کپتان کو پھڑکادیا جاتا ہے، سرفراز احمد

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ شان مسعود اور شاہین شاہ آفریدی کو کپتان بنایا ہے تو انہیں وقت بھی دینا چاہیے۔ کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ایک تقریب کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ جتنی بھی کرکٹ

پاکستان میں ذرا سی غلطی پر کپتان کو پھڑکادیا جاتا ہے، سرفراز احمد Read More »

جسٹس مظاہر نقوی کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی

سپریم کورٹ کے ایک اور جج کی وکٹ اڑ گئی۔ جسٹس مظاہر نقوی کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی ہوگئے۔ سابق چیف جسٹس عمر عطابندیال ، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی مشتمل 3 رکنی بینچ نے کئی متنازع فیصلے دئیے۔ عمر عطابندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس

جسٹس مظاہر نقوی کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی Read More »

ایک ماہ میں کورونا سے کم از کم 10 ہزار افراد ہلاک

عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہام گیبراسس نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے کم از کم 10 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ وائس آف امریکا کے مطابق جنیوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیڈروس ایڈہام گیبراسس نے کہا کہ ایک ماہ

ایک ماہ میں کورونا سے کم از کم 10 ہزار افراد ہلاک Read More »

اینڈرائیڈ اور ونڈوز دونوں پر چلنے والا لیپ ٹاپ لانچ

امریکی شہر لاس ویگاس میں ہونے والے سالانہ کنزیومر الیکٹرانکس شو میں لینووو نے ایک ایسا لیپ ٹاپ لانچ کیا ہے جو اینڈرائیڈ اور ونڈوز دونوں پر کام کرتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ اس میں ونڈوز 11 بھی کام کرے گا اور آپ اینڈرائیڈ او ایس سے بھی لطف اندوز ہو سکیں گے۔

اینڈرائیڈ اور ونڈوز دونوں پر چلنے والا لیپ ٹاپ لانچ Read More »