March 23, 2024

تمام اسٹیک ہولڈرز ملکی سلامتی، استحکام کیلیے مل کر کام کریں.: آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح آج بھی پاکستان کو چیلنجز سے نکال سکتے ہیں۔ تمام اسٹیک ہولڈرز وطن عزیز کی سلامتی، استحکام اور ترقی و خوشحالی کیلیے مل کر کام کریں. یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ قائد […]

تمام اسٹیک ہولڈرز ملکی سلامتی، استحکام کیلیے مل کر کام کریں.: آصف زرداری Read More »

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی: ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بھی بنیں گے

اسٹار آل راونڈر عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے دستیابی کا بھی اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے گزشتہ برس میگا ایونٹ کے لئے قومی ٹیم میں شامل نہ کرنے پر دلبرداشتہ ہوکت انٹر نینشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی: ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بھی بنیں گے Read More »

روس، چین نے غزہ میں جنگ بندی کی آڑ میں اسرائیلی حمایت کی امریکی قرارداد ناکام بنادی

روس اور چین نے غزہ میں لڑائی بند کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کردی ۔۔۔ گزشتہ برس اکتوبر سے اب تک اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے کے لئے 5 مرتبہ قراردادیں پیش کی گئیں لیکن امریکا

روس، چین نے غزہ میں جنگ بندی کی آڑ میں اسرائیلی حمایت کی امریکی قرارداد ناکام بنادی Read More »

برطانیہ کی مستقبل کی ملکہ میں کینسر کی تشخیص

برطانیہ کی ہونے والی ملکہ کہی جانے والی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ کیٹ میڈلٹن گزشتہ دو ماہ سے عوامی تقریبات میں نظر نہیں آرہی تھیں۔ جس کی وجہ سے ان سے متعلق چہ مگوئیاں جاری تھیں۔ چند ماہ قبل ان کی جانب سے اپنے بچوں

برطانیہ کی مستقبل کی ملکہ میں کینسر کی تشخیص Read More »

جاپانی بچے خطرناک بیماری کا شکار ہونے لگے، ماہرین وجوہات کا سراغ نہ لگاسکے

جاپان میں بچے گلے کے ایک خطرناک انفیکشن کا شکار ہونے لگے جو ایک مریض سے دوسرے کو لگتی ہے۔ جاپانی ماہرین تاحال اس کی وجوہات کا سراغ نہیں لگاسکے۔۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بچوں کو لاحق ہونے والے اس انفیکشن کا نام اسٹریپٹو کوکل اے ہے جسے آسان لفظوں میں اسٹریپ

جاپانی بچے خطرناک بیماری کا شکار ہونے لگے، ماہرین وجوہات کا سراغ نہ لگاسکے Read More »

ماسکو میں میوزک کنسرٹ کے دوران داعش کے حملے سے 115افراد ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو میں میوزک کنسرٹ کے دوران مسلح افراد کی فائرنگ اور اس کے بعد ہال کو آگ لگانے سے کم از کم 115افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی سروسز نے انٹرفیکس کے حوالے سے بتایا حملہ آوروں کی تعداد دو سے پانچ تک تھی۔ انہوں ںے ٹیکنیکل یونیفارم

ماسکو میں میوزک کنسرٹ کے دوران داعش کے حملے سے 115افراد ہلاک Read More »