September 28, 2024

نمبر محفوظ کیے بغیر واٹس ایپ میسج بھیجنے کے 4 طریقے

واٹس ایپ اس وقت پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے مشہور ایپ ہے۔ عام طور پر واتس ایپ کے ذریعے کسی بھی شخص سے رابطے یا پیغام کے لئے اس کا نمبر محفوظ کیا جانا لازمی تصور کیا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ نمبر محفوظ کئے بغیر بھی واتس ایپ […]

نمبر محفوظ کیے بغیر واٹس ایپ میسج بھیجنے کے 4 طریقے Read More »

حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید

اسرائیل کے خلاف مسلح مزاحمت کرنے والی لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ صیہونی حملے میں شہید ہوگئے ہپی۔ جمعے کی رات اور ہفتے کی علی الصبح اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے نواحی علاقے میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کئے تھے۔ اسرائیلی فوج نے ہفتے کی صبح ان حملوں میں

حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید Read More »

معاون تولیدی ٹیکنالوجی سے پیدا ہونے والے بچوں میں دل کی بیماریوں کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: تحقیق

جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تولیدی ٹیکنالوجی کے ذریعے پیدا ہونے والے بچوں میں بچوں میں دل کی بیماریوں کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ ان وٹرو فرٹیلائزیشن (آئی وی ایف) ٹیکنالوجی میں لیبارٹری میں ماں کے انڈوں کو باپ کے اسپرم سے مصنوعی طریقے سے ملاپ کرکے حمل ٹھہرایا جاتا ہے۔

معاون تولیدی ٹیکنالوجی سے پیدا ہونے والے بچوں میں دل کی بیماریوں کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: تحقیق Read More »

شمالی وزیرستان میں چارٹرڈ ہیلی کاپٹر کو حادثہ ؛ 6 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں تیل اور گیس لکے ذخائر تلاش کرنے والی ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا ہیلی کاپٹر گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور آٹھ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے ترجمان کے بیان کے مطابق چارٹرڈ ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر روسی پائلٹس اور عملے کے 3 غیر ملکی ارکان سمیت

شمالی وزیرستان میں چارٹرڈ ہیلی کاپٹر کو حادثہ ؛ 6 افراد جاں بحق Read More »

حزب اللہ کے ہیڈ کواٹرز پر اسرائیلی حملہ؛ میزائل یونٹ کے کمانڈر شہید

اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مضافات میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا ہے تاہم تنظیم کے سربراہ حسن نصر اللہ محفوظ رہے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ کے ٹھکانوں کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے

حزب اللہ کے ہیڈ کواٹرز پر اسرائیلی حملہ؛ میزائل یونٹ کے کمانڈر شہید Read More »

ڈیٹا پرائیوسی کی خلاف ورزی، میٹا کو 28 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ

یورپی یونین کے ڈیٹا پرائیویسی کے قوانین کے نفاذ میں معاونت فراہم کرنے والے آئرلینڈ کے ادارے نے ڈیٹا پرائیوسی کی خلاف ورزی پر میٹا کو 91 ملین یورو کا جرمانہ کردیا۔ جو کہ پاکستانی کرنسی میں 28 ارب روپے سے زائد رقم بنتی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق فیس بک، تھریڈز،

ڈیٹا پرائیوسی کی خلاف ورزی، میٹا کو 28 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ Read More »