اہم ترین

 مصنوعی ذہانت نے نوجوان جوڑے کی شادی کروادی

مصنوعی ذہانت کا چرچا تو چہار سُو ہے لیکن اب اوپن اے آئی کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت کے پروگرام چیٹ جی پی ٹی نے امریکا میں نوجوان جوڑے کی شادی میں پادری کے فرائض سر انجام دیے۔

امریکی ریاست کولاراڈو  کے رہائشی ریس وائنچ اور ڈیٹن ٹروؤٹ شادی کے خواہش مند تھے ۔ تاہم، دلہن کے والد نے اسٹیفن وائنچ نے شادی کی تقریبات کو سادگی سے سرانجام دینے پر زُور دیا۔ جس کے بعد چیٹ جی پی ٹی نے نہ تمام مذہبی رسومات کو باآوازبلند پڑھ اور نئے جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

پاکستان