اہم ترین

ایشیا کپ کا سپر فور مرحلہ، بھارت کو بنگلا دیش کے ہاتھوں شکست

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بنگلا دیش نے بھارت کو 6 رنز سے ہرادیا۔

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا ۤخری میچ سری لنکا کے شہر کولمبو میں بنگلا دیش اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا۔۔

بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقسان پر 265 رنز بنائے اور بھارت کو جیت کے لیے 299 رنز کا ہدف دیا۔

بنگلا دیش کی جانب سے کپتان شکین الحسن نے 80 رنز بنائے جب کہ توحید ردوئے نے 54 رنز کی باری کھیلی۔

جواب میں بھارت کی پوری ٹیم پچاسویں اوور میں 259 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔۔ شبمن گل نے 121 جب کہ اکثر پٹیل 42 رنز بناکر نمایاں رہے لیکن ان کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی بنگالی بولرز کے سامنے تک نہ سکا۔

بنگلا دیش کواس جیت کا ایونت میں بظاہر کوئی فائدہ نہیں ہوا کیونکہ بھارت اور سری لنکا پہلے ہی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔

پاکستان