اہم ترین

سنی لیون نے مادھوری ڈکشت کے حوالے سے بڑی بات کردی

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اپنی بہت سی صلاحیتوں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، ان میں سے ایک ان کی ڈانس میں مہارت بھی ہے۔۔ اپنے اسی فن کے ذریعے انہوں نے مادھوری ڈکشت کو ان ہی کے مقبول گانے پر رقص خراج تحسین پیش کیا ہے۔۔

مادھوری پر فلمایا گیا “میرا پیا گھر آیا” ویسے تو نصرت فتح علی خان کے ایک کلام کا ہوبہو چربہ ہے لیکن مادھوری کے ڈانس کی وجہ سے یہ گانا بہت مقبول ہوا ہے۔۔

اس گانے کو اب “میرا پیا گھر آیا 2.0″کے نام سے ریلیز کیا جارہا ہے۔۔ اس گانے میں مادھوری کے بجائے سنی لیون نے اپنے حسن کے جلوے دکھائے ہین۔۔

سنی لیون کا کہنا ہے کہ مادھوری ڈکشٹ میرے کے لیے مسلسل تحریک کا ذریعہ رہی ہیں۔ میں جب بھی کسی گانے پر پرفارم کرتی ہوں تو اس کا مقصد مادھوری جیسی پرفارمنس ہوتا ہے۔۔ “میرا پیا گھر آیا 2.0” پر دانس کرنا میرے لئے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے۔ اس پر رقص کرنا میرے ایک دیرینہ خواب کی تکمیل ہے۔

پاکستان