اہم ترین

ارجن کپور نے پاک بھارت مقابلے کے لیے الرٹ جاری کردیا

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج احمد آباد کے کرکٹ گراؤند میں امنے سامنے ہیں۔

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ بالی ووڈ گلوکار ارجیت سنگھ، شنکر مہادیون اور سکھویندر سنگھ میچ سے قبل پرفارم کریں گے۔

ہر کوئی اس میچ کو دیکھنے کے لیے پرجوش ہے۔ حال ہی میں ارجن کپور نے انسٹاگرام اسٹوریز پر ایک الرٹ شیئر کیا۔

انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ “آپ جس نمبر سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں وہ دوپہر 2 بجے سے رات 10 بجے تک دستیاب نہیں ہے!”

ارجن کی یہ پوسٹ بتاتی ہے کہ انہوں نے میچ کے لیے اپنا شیڈول بھی طے کر لیا ہے۔ اب کوئی ورلڈ کپ کے سب سے بڑی میچ کو چھوڑ سکتا ہے۔۔

بالی ووڈ کی انسٹا اسٹوری پر شیئر کئے الرٹ ناصرف بھارت بلکہ دنیا بھر سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔۔

پاکستان