ویب ڈیسک

ترکیہ میں طیب اردوگان کی فتح کا سلسلہ برقرار، اگلی مدت کے لیے صدر منتخب

ترکیہ(ترکی کا نیا نام) میں صدارتی انتخابات میں رجب طیب اردوگان فتح کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ایک بار بھی  پانچ سال کے لیے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔  عرب میڈیا کے مطابق مطابق پولنگ کا عمل صبح آٹھ بجے سے شروع ہو کر شام پانچ بجے تک جاری رہا۔ طیب اردوگان کو اگلی مدت کے […]

ترکیہ میں طیب اردوگان کی فتح کا سلسلہ برقرار، اگلی مدت کے لیے صدر منتخب Read More »

ہماری ریڈلائن وطن کی مٹی اور اس کے محافظ ہیں، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج ایٹمی دھماکوں  کو 25 برس ہوگئے ہیں اور جس طرح  پاکستان کے دفاع کوذوالفقار علی بھٹو سے لے کر  نواز شریف نے ناقابل تسخیر بنایا اس میں پاکستان آرمی اور سائنس دانوں کے کردارنہایت اہمیت کا حامل ہے۔ صحافیوں کی جانب سے عمران خان سے مذاکرات

ہماری ریڈلائن وطن کی مٹی اور اس کے محافظ ہیں، وزیر دفاع Read More »

یوم تکبیر، جب پاکستان نے پورے عالم اسلام کا سر فخر سے بلند کردیا

آج ملک بھر میں  یوم تکبیر منایا جارہا ہے، یہ وہ  تاریخی دن ہے جب پاکستان  تمام تر دباؤ کے باجود ایٹمی دھماکے کرکے   دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی ناقابل تسخیر جوہری طاقت بنا۔ 28مئی 1998 پوری امت مسلمہ اور پاکستانیوں کے فخر کا دن ہے۔ اس دن پاکستان کے جوہری سائنس

یوم تکبیر، جب پاکستان نے پورے عالم اسلام کا سر فخر سے بلند کردیا Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ون ڈے ورلڈ کپ شیڈول کے حوالے سے اہم بیان

 رواں برس اکتوبر تا نومبر تک  منعقد ہونے والے  50 اوور شوپیس ایونٹ  ورلڈ کپ کے تناظر میں شیڈول کا تاحال اعلان نہ کیا جانا معمولی بات ہے ، اور اس تاخیر کی وجہ یہ بنی ہے کہ پاکستان کو کیسے قبول کیا جائے ۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ون ڈے ورلڈ کپ شیڈول کے حوالے سے اہم بیان Read More »

ملک کو آگ لگانے والے گروپ سے مذاکرات نہیں کر سکتے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کےصدر نواز شریف نے  چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش کو  مسترد کرتے ہوئے  ٹوئٹ کیا ہے کہ ” بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے۔ شہدا کی یادگاروں کو جلانے والے، ملک کو آگ لگانے والے دہشت گردوں اور تخریب کاروں

ملک کو آگ لگانے والے گروپ سے مذاکرات نہیں کر سکتے، نواز شریف Read More »

امراض قلب اور ذیابیطس سے محفوظ رکھنے والی جادوئی سبزی

ْاس جادوئی سبزی میں موجود فائبر معدے کے افعال کو بہتر بناتا ہے ، جس سے آنتوں کی صحت میں بہتری کے ساتھ اجابت باقاعدہ ہوجاتی ہے۔ نظام ہاضمہ درست ہونے کی وجہ سے  یہ جگر کو غذا جزو بدن بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

امراض قلب اور ذیابیطس سے محفوظ رکھنے والی جادوئی سبزی Read More »

عمران اسماعیل نے  بھی عمران خان اور پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

سابق گورنر سندھ نے رہائی کے بعد کراچی پریس کلب میں میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان میں سے ہوں۔  اور آج عمران خان کے گرد بیٹھ کر انہیں مشورہ دینے والوں کو سوچنا چاہیئے۔  یہ میری آخری  سیاسی پریس کانفرنس ہے۔

عمران اسماعیل نے  بھی عمران خان اور پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں Read More »

شرجیل میمن کا عوامی مفاد میں ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان

شرجیل میمن نے میڈیا کو بتایا کہ  اس اقدام  کا مقصد شہر کراچی میں مسافروں خصوصاً خواتین مسافروں کو بہترین سفری خدمات فراہم کرنا ہے۔

شرجیل میمن کا عوامی مفاد میں ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا اعلان Read More »

کترینہ کیف اور دیپیکا بالی وڈ کے دو بڑے خانز کے ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار

 ہدایت کار سدہارتھ آنند کی اس فلم نے  روز اول سے ہی فلم نگری میں تہلکہ مچا رکھا ہے اور شوبز حلقوں میں فلم کی کہانی کو لے کر کافی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں ، جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ممکنہ طور پر ا س فلم میں فلم پٹھان اور ٹائیگر کے مرکزی  کرداروں کے درمیان لڑائی دکھائی جائے گی

کترینہ کیف اور دیپیکا بالی وڈ کے دو بڑے خانز کے ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار Read More »

سپریم کورٹ نے ” آڈیو لیکس انکوائری کمیشن” کے قیام کو کالعدم قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے اپنے محفوظ شدہ فیصلے میں  کمیشن کو کام سے روکتے ہوئے انکوائری کمیشن کے 22 مئی کے احکامت کے خلاف اسٹے آرڈر (حکم امتناعی) جاری کردیا ہے۔

سپریم کورٹ نے ” آڈیو لیکس انکوائری کمیشن” کے قیام کو کالعدم قرار دے دیا Read More »