حکومت کی پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے کی بڑی کمی کردی۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ملک بھر میں امپورٹڈ اور لوکل ایل پی جی کی قمیت 197 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
حکومت کی پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی Read More »