آئی ایم ایف کا پاکستان سے ‘ ڈو مور’ کا مطالبہ
آئی ایم ایف نے پاکستان نے مزید معاشی اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے مزید اصلاحات کرنا ضروری ہیں۔
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ‘ ڈو مور’ کا مطالبہ Read More »
آئی ایم ایف نے پاکستان نے مزید معاشی اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے مزید اصلاحات کرنا ضروری ہیں۔
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ‘ ڈو مور’ کا مطالبہ Read More »
بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے نئے قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو پہلی قسط کے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو منتقل کردیے ہیں۔
آئی ایم ایف قرض پروگرام کی پہلی قسط مرکزی بینک میں منتقل Read More »
حکومت ادویہ سازی کی صنعت میں بہتری کے لیے کوشاں ہے اور ہمیں لائف سیونگ ڈرگز( جان بچانے والی ادویات )سے متعلق لائحہ عمل وضع کرنا چاہیے۔
موجودہ شرح سود کاروبار کے لیے تباہی ہے، وزیر اعظیم Read More »
سعودیہ عرب کی حکومت نے مرکزی بینک میں دو کروڑڈالر جمع کرادیے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 11 اعشاریہ 6 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔
سعودی حکومت نے دو کروڑ ڈالر مرکزی بینک میں جمع کرادیے Read More »
کاروباری دن کا اختتام 43 ہزار 899 پوائنٹس پر ہوا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 2446 اعشاریہ 32 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 8 ماہ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا
آئی ایم ایف سے تین ارب ڈالر کا معاہدہ اسٹاک ایکسچینج میں تیزی Read More »
اس بات کی تصدیق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آئی ایم ایف معاہدے پر آج لاہور میں ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی کی گئی ہے۔
آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں کمی کا کوئی امکان نہیں، وزیر اعظم Read More »
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اس معاہدے کی تصدیق آئی ایم ایف نے بھی کردی ہے۔ جس کے بعد پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
آئی ایم ایف کے ساتھ 3ارب ڈالر کا معاہدہ Read More »
وزارت خزانہ نے یہ تجویز بھی پیش کی ہے کہ بورڈ اجلاس نہ ہونے کی صورت میں آئی ایم ایف پروگرام میں 6 ماہ کی توسیع اور اسٹینڈ بائے معاہدے کا حجم 3 ارب ڈالر کیا جائے
بڑی عید پر بڑی خوشخبری، آئی ایم ایف سے پیسے ملنے کی امید Read More »
حکومت پاکستان میں سود پر مبنی مالیاتی نظام کو بتدریج ختم کرتے ہوئے اسلامی مالیاتی نظام کو فروغ دینے کا ارادہ رکھتی ہے
حکومت کا شرعی اصولوں پر مبنی بچت اکاؤنٹس کا اجرا Read More »
قی حکومت کے اخراجات کا تخمینہ بڑھ کر 14 ہزار 480 ارب روپے ہوجائے گا، بجٹ میں بہتری آئی ہے مالی خسارے میں 300 ارب کا فائدہ ہوگا
آئی ایم ایف کی شرائط پر مزید 215 ارب کے ٹیکس لگادیے، وزیر خزانہ Read More »