حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے، 1.1 ارب ڈالر قرض ملنے کی راہ ہموار
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے حتمی جائزے کے بعد اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔ گذشتہ برس پاکستان کی مختصر مدت کی معاشی ضروریات پورا کرنے کے لیے آئی ایم ایف نے ایک […]
حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدہ طے، 1.1 ارب ڈالر قرض ملنے کی راہ ہموار Read More »