پاکستانی ایکسپورٹرز نے پیاز مہنگی کرکے اربوں روپے کمالئے
ملکی تاریخ میں پیاز کی ایکسپورٹ ریکارڈ سطح پر پنچ گئی ہے۔ ملک مین پیاز مہپنگی کرکے تاجروں نے گزشتہ دس ماہ کے دوران 21 کروڑ ڈالر کمالئے جو کہ پاکستانی کرنسی میں 59 ارب روپے بنتے ہیں۔ ملک میں پھلوں اور سبشیوں کی برآمدات اور درآمدات سے منسلک افراد کی نمائندہ تنظیم پاکستان فروٹ […]
پاکستانی ایکسپورٹرز نے پیاز مہنگی کرکے اربوں روپے کمالئے Read More »