سائنس اور ٹیکنالوجی

گوگل ایپ اسٹور سے ہزاروں ایپس ہٹانے کی تیاریاں مکمل

گوگل دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن ہے جس کی مدد سے لوگوں کا کام بہت آسان ہو جاتا ہے۔ لیکن اب گوگل یکم ستمبر سے اپنی پالیسی میں بڑی تبدیلی کرنے جا رہا ہے۔ جس سے ہزاروں ایپس بند ہوجائیں گی۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق دنیا بھر میں انٹر نیٹ صارفین اسپام […]

گوگل ایپ اسٹور سے ہزاروں ایپس ہٹانے کی تیاریاں مکمل Read More »

فیوچر سیلف: اب اے آئی آپ کو مستقبل بہتر بنانے میں بھی مدد کرے گی

مصنوعی ذہانت کا ہماری زندگی میں عمل دخل بہت بڑھ چکا ہے۔یہ اس قدر زیادہ سرائیت کرچکا ہے کہ اب ہمیں اپنا مستقبل بہتر بنانے میں بھی مدد کرے گا۔ جی ہاں ٹیک انجنئرز نے “فیوچر سیلف” کے نام سے ایک چیٹ بوٹ تیار کیا ہے جو لوگوں کو ان کے مستقبل کے خود کے

فیوچر سیلف: اب اے آئی آپ کو مستقبل بہتر بنانے میں بھی مدد کرے گی Read More »

سوشل میڈیا سے دماغ خراب ہوجاتا ہے، انسٹاگرام، یوٹیوب اور فیس بک پر مقدمہ

کینیڈا میں ایک شخص نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام، یوٹیوب، ریڈٹ اور ٹک ٹاک پر مقدمہ درج کردیا ہے۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق کینیڈا کے علاقے مونٹریال کی عدالت میں ایک شخص نے انسٹاگرام، یوٹیوب، ریڈڈیٹ اور ٹِک ٹاک جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقدمہ درج کرایا ہے۔ اس شخص کا الزام

سوشل میڈیا سے دماغ خراب ہوجاتا ہے، انسٹاگرام، یوٹیوب اور فیس بک پر مقدمہ Read More »

زمین ایک مرتبہ پھر ‘شدید’ شمسی طوفان کی زد میں

ہماری زمین ایک مرتبہ پھر شدید شمسی مقناطیسی طوفان کی زد میں آگئی ہے۔ جس کی وجہ مواصلاتی نظام میں خلل کا نادیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ فرانس 24 کے مطابق مقناطیسی طوفان کی اطلاع امریکی ادارے یو ایس نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (نوآ) کے خصوصی مرکز کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔

زمین ایک مرتبہ پھر ‘شدید’ شمسی طوفان کی زد میں Read More »

ایک ہفتے میں واٹس ایپ کے 5 نئے فیچر

رواں برس اگست کا دوسرا ہفتہ انسٹنٹ میسیجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ صافین کے اچھا رہا کیونکہ میٹا نے اپنی مقبول ترین ایپ میں 5 نئے فیچرز لے آیا ہے۔ یہ فیچر ایسے ہیں کہ وہ صارفین کے واٹس ایپ تجربے کو مزید خوشگوار کر سکتے ہیں۔ واٹس ایپ میں آنے والی اپ ڈیٹس

ایک ہفتے میں واٹس ایپ کے 5 نئے فیچر Read More »

اوپن اے آئی کو اس کی مصنوعی آوازوں کی دلکشی سے خوف

مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کا کہنا ہے کہ اسے اس بات کا خوف ہے کہ اس کی اے آئی کے لئے بنائی گئی آوازوں کی وجہ سے کہیں انسانوں کو مصنوعی ذہانت سے جذباتی لگاؤ پیدا نہ ہوجائے۔ ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلیٹ جوہانسن نے 2013 میں

اوپن اے آئی کو اس کی مصنوعی آوازوں کی دلکشی سے خوف Read More »

گوگل کی ہر منٹ میں کروڑوں کی کمائی لیکن کیسے؟

گوگل کو دنیا کا سب سے بڑا انٹر نیٹ سرچ انجن کہا جاتا ہے ۔ یہ ایک بالکل مفت سروس ہے لیکن اس کے باوجود کمپنی ہر منٹ 7 کروڑ روپے کماتی ہے۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ گوگل مفت سروس فراہم کرنے کے باوجود اربوں کیسے کما رہا ہے۔ گوگل سرچ انجن کے

گوگل کی ہر منٹ میں کروڑوں کی کمائی لیکن کیسے؟ Read More »

مصنوعی ذہانت ہمارے سارے قدرتی وسائل کی دشمن

آج کل ہر جگہ مصنوعی ذہانت (اے آئی)کا چرچا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی کمپیوٹر سسٹم کو انسان جیسا ذہین ظاہر کرنے کی صلاحیت دیتی ہے۔ اس کی وجہ سے کئی طرح کے کام بالکل آسان ہوگئے ہیں۔ لیکن آج دنیا تکنیکی ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے توایک سوال بار بار اٹھتا ہے کہ

مصنوعی ذہانت ہمارے سارے قدرتی وسائل کی دشمن Read More »

واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی ، ایپ کے تصدیقی بیج کا رنگ ہی بدل دیا

انسٹنٹ میسیجز اور کالنگ ایپ واٹس ایپ میں ہر نئے روز نت نئی تبدیلیاں اور فیچر متعارف کرائے جاتے ہیں جو اسے دنیا کی مقبول ترین ایپ بناتی ہے۔ اس بار بھی واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ جو صارفین کو اپنی طرف متوجہ کر سکتا ہے۔ میٹا کے دیگر پلیٹ فارمز

واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی ، ایپ کے تصدیقی بیج کا رنگ ہی بدل دیا Read More »

مصنوعی ذہانت ڈیل میں 12500 ملازمین کی نوکریاں کھاگئی

کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ مینوفیکچرنگ کمپنی ڈیل نے بڑے پیمانے پر ملازمین کی برطرفیوں کا اعلان کیا ہے۔ اس کی وجہ اے آئی (مصنوعی ذہانت) کو قرار دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیل نے اپنے سیلز ڈویژن بڑے پیمانے پر تنظیم نو کا اعلان کیا ہے۔ بزنس انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق

مصنوعی ذہانت ڈیل میں 12500 ملازمین کی نوکریاں کھاگئی Read More »