دنیا

یو اے ای افغان طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کرنے والا دوسرا ملک بن گیا

متحدہ عرب امارات نے افغانستان کی طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کر لی ہیں، جس کے بعد یو اے اے چین کے بعد طالبان حکومت سے سفارتی تعلقات قائم کرنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔ فرانس 24 کے مطابق اسلامی دنیا میں اپنی بے پناہ دولت اور لاکھوں غیر ملکیوں کو روزگار […]

یو اے ای افغان طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کرنے والا دوسرا ملک بن گیا Read More »

بیلجئیم کے اسکولوں میں اسمارٹ فون لانے پر پابندی

بیلجیئم میں انتظامیہ نے پرائمری اور مڈل اسکولوں میں طلبا کے لئے اسمارٹ فون ممنوع قرار دے دیا ہے تاہم اس کا اطلاق مخصؤص علاقوں میں ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یلجیئم کے اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز 26 اگست سے ہورہا ہے تاہم اس سے پہلے انتظامیہ نے بڑا فیصلہ

بیلجئیم کے اسکولوں میں اسمارٹ فون لانے پر پابندی Read More »

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس میں آگ لگنے سے 28 افراد جاں بحق

ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس میں آگ لگنے سے 28 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی رات شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر پاکستان سے بذریعہ سڑک عراق جانے والے پاکستانی کی بس ایران کے شہر یزد

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس میں آگ لگنے سے 28 افراد جاں بحق Read More »

بنگلا دیش میں پہلے اصلاحات پھر انتخابات

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری اداروں میں اصلاحات کے بعد آزادانہ، منصفانہ اور شرکت پر مبنی انتخابات کرائے جائیں گے۔ بنگلا دیشی کے میڈیا کے مطابق مشیر اعظم (چیف ایڈوائزر) کی حیثیت سے ملک کے عبوری سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے

بنگلا دیش میں پہلے اصلاحات پھر انتخابات Read More »

غزہ میں ہر روز اوسطاً 130 افراد شہید کئے جارہے ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے غزّہ میں 7 اکتوبر کے بعد اسرائیلی حملوں میں 40 ہزار افراد کی شہادت کی تصدیق کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل دفتر کے ترجمان فرحان حق نے نیویارک میں پریس کانفرنس میں غزّہ میں 40 ہزار افراد کی شہادت کی تصدیق کی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے ہائی

غزہ میں ہر روز اوسطاً 130 افراد شہید کئے جارہے ہیں: اقوام متحدہ Read More »

ڈیئر میڈم… میں نہیں آؤں گا… اسٹوڈنٹ کی چھٹی کی درخواست وائرل

بچپن میں اسکول اور مدرسے سے چھٹی کی درخواست تو تقریباً سب ہی نے لکھی ہوگی ۔ کچھ لوگ درخواستیں ایسے لکھتے ہیں جس میں درخواست کم ہوتی ہے اور ضد زیادہ۔۔ ایسی ہی درخواست آج کل بہت وائرل ہورہی ہے۔ وائرل درخواست میں ساتویں جماعت کے طالب علم نے اپنے پرنسپل کو چھٹی کے

ڈیئر میڈم… میں نہیں آؤں گا… اسٹوڈنٹ کی چھٹی کی درخواست وائرل Read More »

غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کا آج سے آغاز؛ غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری

قطر کے دارالحکومت دوحا میں آج سے حماس اور اسرائیل کے درمینا جنگ بندی مذاکرات پھر سے شروع ہورہے ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی صیہونی افواج کی جانب سے غزہ میں بمباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فورسز کے غزہ کی پٹی پر مسلسل جاری ہیں گزشتہ روز غزہ شہر

غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کا آج سے آغاز؛ غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری Read More »

دنیا کے 18 ملکوں میں منکی پاکس کی وبا پھیل گئی، ایمرجنسی کا اعلان

فریقا کے 18 ممالک میں منکی پاکس کی وبا نے شدت اختیار کرلی ہے جس کے بعد ان ملکوں میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ترک ویب سائیٹ کے مطابق صحت عالمہ سے متعلق افریا کے سب سے بڑے ادارے افریقی مراکز برائے انسداد امراض نے منکی پاکس کو براعظم میں صحت عامہ کے

دنیا کے 18 ملکوں میں منکی پاکس کی وبا پھیل گئی، ایمرجنسی کا اعلان Read More »

ایرانی نائب صدر جواد ظریف صرف گیارہ دن بعد ہی مستعفی

ایران کے نامزد نائب صدر اور سابق وزیر خارجہ جواد ظریف صرف 11 دن بعد ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق جواد ظریف نے انہوں نے اپنے استعفے کی کئی وجوہات بتائیں، جن میں نئی ملکی کابینہ کے ارکان کے حوالے سے ناامیدی بھی شامل ہے۔

ایرانی نائب صدر جواد ظریف صرف گیارہ دن بعد ہی مستعفی Read More »

بنگلا دیش میں عبوری حکومت نے حلف اٹھالیا

بنگلا دیش میں حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کے بعد نئی عبوری حکومت نے حلف اٹھالیا ہے جس کی سربراہی نوبیل انعام یافتہ ماہر معیشت محمد یونس کریں گے۔ فرانس 24 کے مطابق بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے ایوان صدر میں محمد یونس سے حلف لیا۔ انہیں چیف ایڈوائزر (مشیر اعلیٰ) کا

بنگلا دیش میں عبوری حکومت نے حلف اٹھالیا Read More »