فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے افراد کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوگا
خیبر پختوا حکومت کا کہنا ہے کہ مردا ن میں کرنل شیر خان شہید اور دیگر شہدا کے مجسموں اور یادگاروں کی بے حرمتی کرنے اور فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے مقدمات 6 فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔
فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے افراد کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوگا Read More »