مہنگائی کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پر آگئی: وفاقی ادارہ شماریات کا دعویٰ
وفاقی ادارہ شماریات نے اپنی ہفتہ وار رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک میں افراط زر 17.3 فیصد ہو گئی اور یہ تقریباً دو سال میں مہنگائی کی کم ترین سطح ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2024 میں ملک میں افراط زر کی شرح 17.3 فیصد ہوگئی جومکہ گزشتہ برس کے […]
مہنگائی کی شرح دو سال کی کم ترین سطح پر آگئی: وفاقی ادارہ شماریات کا دعویٰ Read More »