September 27, 2023

نیا سینٹرل کانٹریکٹ؛ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاریوں کو تنخواہ کے علاوہ منافع بھی ملے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں نے کئی ماہ کے تعطل اور غیر یقینی صورتحال کے بعد تاریخی سینٹرل کنٹریکٹ کے قریب پہنچ گئے ہیں۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑی سینٹرل کانٹریکٹ کے حوالے سے کئی ماہ کے تعطل اور غیر یقینی صورتحال کے بعد سینٹرل کنٹریکٹ پر ایک تاریخی معاہدے تک پہنچ گئے ہیں۔۔ کرکٹ […]

نیا سینٹرل کانٹریکٹ؛ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاریوں کو تنخواہ کے علاوہ منافع بھی ملے گا Read More »

بیرون ملک پاکستانیوں کی ایک مہینے میں بڑی سرمایہ کاری، کروڑوں ڈالر بھجودیئے

ملک کی ڈوبتی معیشت کو بیرون ملک پاکستانیوں کا سہرا ہے، جس کی مثال اس طرح ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں نے صرف ایک مہینے میں روشن پاکستان ڈجیٹل اکاؤنٹس میں 13 کروڑ ڈالر بھجوائے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست کے مہینے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ملک کے مختلف نجی

بیرون ملک پاکستانیوں کی ایک مہینے میں بڑی سرمایہ کاری، کروڑوں ڈالر بھجودیئے Read More »

کراچی کے بعد آشوب چشم کے پنجاب میں ڈیرے، صوبے بھر کے اسکول بند

کراچی کے بعد آشوب چشم کی وبا نے پنجاب میں ڈیرے ڈال لئے ہیں، وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے 2 اکتوبر تک بند رہیں گے۔۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ بچوں میں آشوب چشم (آنکھیں آنے کی بماری) کے پھیلاؤ کو روکنے

کراچی کے بعد آشوب چشم کے پنجاب میں ڈیرے، صوبے بھر کے اسکول بند Read More »

عراق میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 113 افراد زندہ جل گئے، درجنوں زخمی

عراق میں شادی کی تقریب کے دوران کی جانے والی آتشبازی سے آگ لگنے سے 113 افراد جاں بحق جب کہ 150 زخمی ہوگئے ہیں۔۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشدگی کا واقعہ عراق کے صوبہ نینوا کے ضلع ہمدانیہ میں پیش آیا۔۔ حادثے کے وقت وہاں موجود افراد کا کہنا ہے کہ انہوں

عراق میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 113 افراد زندہ جل گئے، درجنوں زخمی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے اثاثے بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا الزام ثابت، مجرم قرار

امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جائیدادوں اور دیگر اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کرنے مجرم قرار دے دیا۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست نیویارک کے شہر مین ہٹن میں ریاستی عدالت میں سمتبر 2022 میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنے اثاثے بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا الزام ثابت، مجرم قرار Read More »

شلپا شیٹی کو پنجابی گانے پر ڈانس مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور فٹنس ایکسپرٹ شلپا شیٹھی بھلے ہی بڑے پردے پر کم نظر آتی ہوں لیکن سوشل میڈیا پر ان کے جلوے برقرار ہیں۔۔ کہیں وہ لوگوں کو یوگا سکھاتی ہیں تو کہیں وہ جدید ملبوسات کی تشہیر کرتی ہیں۔ آج کل سوشل میڈیا پر شلپا شیٹی کی ایک ویڈیو وائرل

شلپا شیٹی کو پنجابی گانے پر ڈانس مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل Read More »

واٹس ایپ کا نیا اعلان؛ آئندہ ماہ لاکھوں فون ہوجائیں گے بے کار

واٹس ایپ نے کہا ہے کہ 24 اکتوبر سے واٹس ایپ ان تمام موبائل فون پر غیر فعال ہوجائے گا جن میں اینڈرائیڈ 5 سے پرانا آپریٹنگ سسٹم ہے۔ واٹس ایپ دنیا کی سب سے مقبول پرائیویٹ مسیجینگ اور کالنگ ایپ ہے۔۔ اپنے صارفین کی سہولت اور تحفظ کے لیے دنیا بھر کی دیگر ایپس

واٹس ایپ کا نیا اعلان؛ آئندہ ماہ لاکھوں فون ہوجائیں گے بے کار Read More »

گوگل 25 سال کا ہوگیا ۔۔۔ نیا ڈوڈل بھی جاری

دنیا کا سب سے مشہور انٹر نیٹ سرچ انجن آج پورے 25 سال کا ہوگیا ہے۔ جس کا جشن منانے کے لیے گوگل نے نیا ڈوڈل بھی جاری کیا ہے۔۔ درحقیقت گوگل کا قیام 4 ستمبر کو ہوا تھا لیکن کئی برسوں سے کمپنی 27 ستمبر کو اس کی سالگرہ مناتی ہے۔ آج کی مناسبت

گوگل 25 سال کا ہوگیا ۔۔۔ نیا ڈوڈل بھی جاری Read More »