November 30, 2023

پیٹرول کی قیمت برقرار جب کہ ڈیزل سستا ، نئی قیمتوں کا اعلان

حکومت نے آئندہ 15 دنوں کے لئے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔۔ عالمی مندی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود 15 نومبر کو پیٹرول کی قیمت میں دو روپے چار پیسے فی لیٹر، ڈیزل چھ روپے 47 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت […]

پیٹرول کی قیمت برقرار جب کہ ڈیزل سستا ، نئی قیمتوں کا اعلان Read More »

سیاست کا علم اور تجربہ بلاول کو دینا ہے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سارا پاکستان ایک طرف اور بلوچستان ایک طرف ہے۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس کے موقع پر کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ اسلام آباد کو نظر نہیں آتا کہ بلوچستان پاکستان کا دل

سیاست کا علم اور تجربہ بلاول کو دینا ہے، آصف زرداری Read More »

اقتدار میں آکر پیپلز چارٹر آف اکانومی لائیں گے، بلاول کا کوئٹہ میں جلسہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کل چارٹر آف اکانومی کی بات ہورہی ہے لیکن ہم پیپلز چارٹر آف اکانومی لائیں گے۔۔ کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی مناسبت سے جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بے نظیر بھٹو نے

اقتدار میں آکر پیپلز چارٹر آف اکانومی لائیں گے، بلاول کا کوئٹہ میں جلسہ Read More »

بواسیر اور پیشاب کی بیماریوں میں انار کا چھلکا انتہائی مفید

قدرت کی بنائی کوئی چیز بے کار نہیں۔ اس کا استعمال کئی بیماریوں کا خاتمہ کرتا ہے۔۔ ایسی ہی ایک چیز انار کے چھلکے بھی ہیں جو پیشاب اور بواسیر کی انتہائی تکلیف دہ بیماریوں کا انتہائی بہترین علاج ہے۔۔ بار بار پیشاب کی شکایت ویسے تو پیشاب کا ۤنا صحتمندی کی نشانی ہے لیکن

بواسیر اور پیشاب کی بیماریوں میں انار کا چھلکا انتہائی مفید Read More »

سلمان خان ٹائیگر تھری کی کمائی سے ناخوش، بڑا اعلان کردیا

ایسے وقت میں جب بالی ووڈ کے تمام بڑے ستاروں کی فلمیں 1000 کروڑ روپے کما رہی ہیں، سلمان خان اپنی حالیہ فلم ٹائیگر 3 کی 500 کروڑ کی کمائی سے بالکل خوش نہیں۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران سلمان خان نے کہا کہ دوسری ستاروں کے برعکس وہ سینما گھروں مین اپنی فلموں کے

سلمان خان ٹائیگر تھری کی کمائی سے ناخوش، بڑا اعلان کردیا Read More »

عمران خان کا چیف جسٹس سے شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے آئین کے آرٹیکل 184 (3) کے تحت شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کردیا۔۔ خط میں عمران خان نے چیف جسٹس سے آئین کے آرٹیکل 184 (3) کے تحت شہریوں کے بنیادی حقوق

عمران خان کا چیف جسٹس سے شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں کیاں ہوں گی؟ اعلان آج ہوگا

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 7 روپے فی لیٹر تک کم کرنے کی سمری بھجوائی ہے تاہم اس کا حتمی اعلان آج کیا جائے گا۔۔ اوگرا نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کے تناظر میں یکم دسمبر سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں کیاں ہوں گی؟ اعلان آج ہوگا Read More »

دوران پرواز میاں بیوی کا جھگڑا؛ طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی

ویسے تو طیارے کسی نہ کسی تکنیکی یا مسافر کے طبی مسئلے پر کریش لینڈنگ کرتے ہیں لیکن سوئٹزر لینڈ سے بنکاک جانے والی ایک پرواز کو میاں بیوی کے جھگڑے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔۔ عرب ویب سائیٹ کے مطابق جرمنی کی ایئرلائن لفتھانسا کی سوئٹزر لینڈ سے بنکاک جانے والی

دوران پرواز میاں بیوی کا جھگڑا؛ طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی Read More »