December 1, 2023

اسرائیل کو جنگ بندی ہضم نہ ہوپائی، غزہ پر دوبارہ حملے شروع کردیئے

گزشتہ سات روز کی جنگ بندی کے بعد اسرائیل نے حماس پر بے بنیاد الزام لگاکر غزہ میں ایک بار پھر بمباری شروع کردی ہے۔ جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ حماس کی جانب سے گزشتہ سات روز سے جاری جنگ بندی میں توسیع کے عندیے کے باوجود اسرائیل نے غزہ پر […]

اسرائیل کو جنگ بندی ہضم نہ ہوپائی، غزہ پر دوبارہ حملے شروع کردیئے Read More »

غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی بے دخلی پر وفاق سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستان اقوام متحدہ کے رکن کی حیثیت سے ان معاہدوں کا پابند ہے جو پناہ گزینوں کے حقوق کو تحفظ دیتے ہیں جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے غیر قانونی طور

غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی بے دخلی پر وفاق سے جواب طلب Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی ریفرنس دائر کردیا گیا ہے۔ نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عباسی نے تفتیشی افسر میاں عمر ندیم کے ہمراہ اسلام آباد کی احتساب عدالت رئیفرنس دائر کیا ہے۔ ریفرنس میں عمران خان کے علاوہ بشریٰ بی بی، فرح

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

“نا کام کے نا کاج کے دشمن اناج کے ۔۔ بس ان سے مفت کی عشائیاں کرا لو”

قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے مشکل ترین دورے پر ہے لیکن کئی کھلاڑیوں نے اسے کھیل اور قومی مشن سمجھنے کے بجائے مشن ہنی مون سمجھا ہوا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم اس وقت آسٹریلیا میں موجود ہے ۔ جہاں وہ کینگروز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ یہ سیریز ٹیسٹ چیمپئین شپ

“نا کام کے نا کاج کے دشمن اناج کے ۔۔ بس ان سے مفت کی عشائیاں کرا لو” Read More »

ویڈیو گیم پوکیمون گو مرگیا ؟؟

ای اسپورٹس کی دنیا میں پوکیمون گو کو عروج کی جو بلندیاں نصیب ہوئیں وہ شائد کسی کا مقدر نہ بن سکے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دور جدید میں پوکیمون گو اپنی زندگی پوری کرچکا ہے؟ گزشتہ سات سال کے دوران پوکیمون گو نے مقبولیت کا وہ مقام حاصل کیا جو شائد

ویڈیو گیم پوکیمون گو مرگیا ؟؟ Read More »

پربھاس کی فلم سالار کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی

باہو بلی جیسی بلاک بسٹر فلم کے ہیرو پربھاس کی فلم سالار: پارٹ 1 سیز فائر کا ٹریلر طویل انتظار کے بعد جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر کو دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ فلم اسکرینز پر ایکشن اور سنسنی بڑھانے کی ضمانت دیتی ہے۔ سالار کے 3 منٹ 47 سیکنڈ طویل ٹریلر

پربھاس کی فلم سالار کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی Read More »

نیم کے پتے ، خشکی ، جوؤں اور کیل مہاسوں کا بہترین علاج

برصغیر میں نیم کے پیڑ کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ حکما اور اطبا ہزاروں سال سے کئی بیماریوں کا علاج نیم کے پتوں سے کرتے ہیں۔ نیم کے پتوں کا پاؤڈر کئی بیماریوں اور عوارض کے لئے انتہائی مفید ہے۔ خاص طور پر جلدی بیماریوں اور بالوں کے حوالے سے اسے مختلف طریقوں سے استعمال

نیم کے پتے ، خشکی ، جوؤں اور کیل مہاسوں کا بہترین علاج Read More »