December 25, 2023

چیٹ جی پی ٹی کے بعد آرہا ہے ایپل جی پی ٹی

مصنوعی ذہانت کے حوالے سے مسابقت مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اوپن اے آئی (OpenAI) کے جنریٹیو (ChatGPT) کے بعد بڑی بڑی کمپنیاں بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں رہنا چاہتیں۔ گوگل اور مائیکروسافٹ جیسے اداروں کے بعد اب دنیا کی سب سے بڑی لسٹڈ کمپنی ایپل بھی اس دوڑ میں شامل ہو گئی ہے۔ غیر […]

چیٹ جی پی ٹی کے بعد آرہا ہے ایپل جی پی ٹی Read More »

امیدواروں نے کاغذات نامزدگی کے ساتھ کروڑوں روپے بھی جمع کرادیئے

ملک بھر میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی جنرل اور مخصوص نشستوں پر امیدواروں نے الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی کے ساتھ مجموعی طور پر 65 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع کرائی ہے جو کہ ناقابل واپسی ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطاق قومی اسمبلی کی 366 نشستوں پر

امیدواروں نے کاغذات نامزدگی کے ساتھ کروڑوں روپے بھی جمع کرادیئے Read More »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے غائب

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بیرون ملک مقیم فہد بٹ نامی شخص اور اس کے اہل خانہ نے کراچی میں دبئی اسلامک بینک نامی ایک غیر ملکی بینک کی شاخ میں 2017 میں 8 لاکھ 66 ہزار امریکی ڈالرز اور 16 کروڑ روپے کیش

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے غائب Read More »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 1115 نشستوں پر 28626 امیدوار

الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی1115 نشستوں پر مجموعی طور پر 28626 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق قومی اسمبلی کی 266 جنرل نشستوں پر مجموعی طور پر 7713 امیدواروں نے کاغذات نامزدی جمع کرائے ہیں۔ جن میں 7242 مرد

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 1115 نشستوں پر 28626 امیدوار Read More »

بلاول کا حکومت میں آنے پر 17 وزارتیں صوبون کو منتقل کرنے کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ اگر وہ حکومت میں آئے تو 18ویں آئینی ترمیم کے تحت وفاق کے پاس موجود 17 وزاراتیں صوبوں کو منتقل کردیں گے، جس سے 300 ار روپے کی بچت ہوگی۔۔ نوابشاہ میں بختاور کیڈٹ کالج برائے خواتین کی سالانہ تقریب سے خطاب کے دوران

بلاول کا حکومت میں آنے پر 17 وزارتیں صوبون کو منتقل کرنے کا اعلان Read More »

اگلا وزیر اعظم پیپلز پارٹی کا ہوگا،آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہےکہ اگلا وزیر اعظم ہمارا ہوگا۔ نواز شاہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ انشاءاللہ انتخابات ضرور ہوں گے، چیف جسٹس نے کہہ دیا ہے انتخابات ضرور ہوں گے۔ پی ڈی ایم کی حکومت کے وقت تمام جماعتیں

اگلا وزیر اعظم پیپلز پارٹی کا ہوگا،آصف زرداری Read More »

پاکستانی خاتون سائنسدان کا یورپی جوہری تحقیقی مرکز میں اعزاز

یورپ کے جوہری تحقیقی مرکز سیرن میں فیلو شپ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی سائنسدان زیب النسا کہتی ہیں کہ پاکستانی یونیورصتیاں اب بھی اسی مقام پر ہیں جہاں 20 سال پہلے تھیں۔ انہوں نے یورپی اداروں کے ساتھ اشتراک نہیں بڑھایا۔ جرمن ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں زیب النساء نے کہا کہ

پاکستانی خاتون سائنسدان کا یورپی جوہری تحقیقی مرکز میں اعزاز Read More »

پرتھ ٹیسٹ میں خراب کارکردگی سرفراز کو مہنگی پڑگئی

آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں خراب بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ سرفراز احمد کو مہنگی پڑگئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ منگل سے شروع ہورہا ہے۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کے ضسارے کا سامنا ہے ج کہ ٹیم کے تین بالرز ان فٹ ہوچکے ہیں۔ دوسرے

پرتھ ٹیسٹ میں خراب کارکردگی سرفراز کو مہنگی پڑگئی Read More »