January 3, 2024

اچھے جیون ساتھی کی 5 خصوصیات

کہا جاتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔ ہر انسان کے لئے بہترین جیون ساتھی سے بڑی نعمت کوئی نہیں ہوتی۔ ایک بہترین جیون ساتھی آپ کو ہر روز کچھ نیا سکھاتا ہے۔۔ آج کی نوجوان نسل کو کئی آزادیاں حاصل ہے جن میں جیون ساتھی کے انتخاب کا فیصلہ بھی شامل ہے۔ لیکن […]

اچھے جیون ساتھی کی 5 خصوصیات Read More »

نمک کم کھائیں اور گردوں کی بیماریوں سے بچیں ؛ تحقیق

امریکی ماہرین نے اپنی تحقیق کی روشنی میں خبردار کیا ہے کہ نمک کا مسلسل زیادہ استعمال گردے کی دائمی بیماریوں کا شکار بھی کرسکتا ہے۔۔ امریکا کے شہر نیو اورلینز کی ٹولانے یونیورسٹی کے تحقیقی مرکز برائے فربہی کے ڈاکٹر لی قیو کی سربراہی میں ماہرین کی ٹیم نے نمک کے استعمال کے اثرات

نمک کم کھائیں اور گردوں کی بیماریوں سے بچیں ؛ تحقیق Read More »

یوٹیوب چینل کے لیے اپنا میوزک خود بنائیں

یوٹیوبرز کے لئے سب سے بڑا مسئلہ کاپی رائٹ ہوتا ہے خاص طور پر موسیقی کا استعمال اچھی خاصی محنت کو رائیگاں کردیتی ہے۔اس سے چینل کی آمدنی کم ہو جاتی ہے اور اگر صحیح طریقے سے کریڈٹ نہیں دیا جاتا تو چینل کو کاپی رائٹ کی اسٹرائیک کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔۔

یوٹیوب چینل کے لیے اپنا میوزک خود بنائیں Read More »

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریب میں دھماکے؛ 103 افراد جاں بحق

ایران کے شہر کرمان میں جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر تقریب کے دوران یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں 103 افراد جاں بحق جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ ایران کی پاسدران انقلاب کے سابق سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کو 2020 میں بغداد کے ہوائی اڈے کے باہر ایک امریکی ڈرون

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریب میں دھماکے؛ 103 افراد جاں بحق Read More »

پی ٹی آئی سے بلا چھن گیا، معاملہ سپریم کورٹ جائے گا

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے فیصلے خلاف حکم امتناع واپس لے لیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لئے جانے کے فیصلے سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر عدالت نہ ہپہنچ سکے تاہم

پی ٹی آئی سے بلا چھن گیا، معاملہ سپریم کورٹ جائے گا Read More »

ایکس (ٹوئٹر) کمپنیوں کے لئے لے آئی سستی سبسکرپشن آفر

مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) نے چھوٹی کمپنیوں کے لئے نیا سبسکرپشن پلان جاری کردیا ہے۔ جو کہ کمپنیوں کے لئے موجودہ پلان سے 80 فیصد سستا ہے۔ ایکس کے ویریفائیڈ نامی اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان چھوٹی کپمنیاں بھی ایکس کا سبسکرپشن پلان لے

ایکس (ٹوئٹر) کمپنیوں کے لئے لے آئی سستی سبسکرپشن آفر Read More »

کھلاڑی عظیم کرکٹر بننا چاہتے ہیں یا کروڑ پتی؟ وسیم کی شاہین پر تنقید

پاکستان کے سابق لیجنڈ فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سڈنی ٹیسٹ سے شاہین شاہ آفریدی کو نہ کھلانے پر شدید تنقید کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا فاکس نیوز سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ سڈنی ٹیسٹ میں نہ کھیلنے کے فیصلے سے ٹیم منیجمنٹ کا کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ یہ صرف

کھلاڑی عظیم کرکٹر بننا چاہتے ہیں یا کروڑ پتی؟ وسیم کی شاہین پر تنقید Read More »

جڑواں بھائی؛ جن کی پیدائش کا نا دن ایک ہے نہ سال

امریکی ریاست نیو جرسی پیدا ہونے والے جڑواں بچے ان نادر بھائیوں میں شامل ہوئے جو ہیں تو جڑواں لیکن ان کا نا تو دن ایک ہے اور نہ سال۔۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والے جوڑے ایو (Eve )اور بلی (Billy) کا سال 2023 کا اختتام اور 2024

جڑواں بھائی؛ جن کی پیدائش کا نا دن ایک ہے نہ سال Read More »

سڈنی ٹیسٹ میں بابر پھر ناکام، رضوان، عامر اور سلمان نے بچالیا

سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کا تاپ بیٹنگ آرڈر ایک مرتبہ پھر ناکام ہوگیا لیکن رضوان ،آغا سلمان اور عامر جمال نے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچالیا۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میں پاکستان نے تاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ جو بہت برا ثابت ہوا۔ ابھی پاکستان کا کھاتہ بھی نہیں کھلا

سڈنی ٹیسٹ میں بابر پھر ناکام، رضوان، عامر اور سلمان نے بچالیا Read More »

حماس کا نائب سربراہ کی شہادت پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

حماس نے اپنے سیاسی ونگ کے نائب سربراہ صالح العاروری کو ساتھیوں سمیت شہید کئے جانے کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز اسرائیل نے لبانان کے دارالحکومت بیروت میں ڈرون حملہ کیا تھا ، جس میں حماس کی سیاسی ونگ کے نائب سربراہ صالح العاروری اپنے دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے تھے۔ صالح

حماس کا نائب سربراہ کی شہادت پر اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان Read More »