January 5, 2024

امریکا نے حماس کی مالی معلومات حاصل کرنے کیلیے خزانے کا منہ کھول دیا

امریکا نے حماس کو مالی معاونت فراہم کرنے والے 5 افراد اور تنظیم کے مالیاتی نظام کی معلومات دینے والوں کو ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان کردیا۔۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ وائس آف امریکا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں موجود 5 افراد […]

امریکا نے حماس کی مالی معلومات حاصل کرنے کیلیے خزانے کا منہ کھول دیا Read More »

خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے کے 6 اصول

آج کی تیز رفتار زندگی میں لوگوں کے پاس اپنوں کے لیے ہی وقت نہیں ہے جس کی وجہ سے رشتوں میں ٹوٹ پھوٹ یہاں تک کہ طلاق کے رجحان میں ہولناک اضافہ ہو رہا ہے۔ ایسی صورت حال سے دوچار افراد کو لگتا ہے کہ وہ معاملات کو ٹھیک نہین کرسکتے ۔ لیکن درحقیقت

خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے کے 6 اصول Read More »

یورپی ڈیپارٹمینٹل اسٹور کیرفور نے پیپسی اور لیز سمیت کئی اشیا بیچنا بند کردیں

فرانس، بیلجیم، اٹلی اور اسپین میں ڈیپارٹمینٹل اسٹورز چلانے والی کمپنی کیرفور نے قیمتوں کے تنازع پر پیپسی، سیون اپ، لپٹن چائے اور لیز چپس سمیت پیپسی کو کمپنی کی مصنوعات کی فروخت بند کردی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی فرانس 24 کے مطابق کیر فور (Carrefour) نے فرانس، بیلجئیم، اٹلی اور اسپین بھر میں

یورپی ڈیپارٹمینٹل اسٹور کیرفور نے پیپسی اور لیز سمیت کئی اشیا بیچنا بند کردیں Read More »

شاہ رخ خان اکیلے ہی پورے بالی ووڈ پر بھاری پڑگئے

سال 2023 بالی ووڈ کے بادشاہ کہے جانے والے ادکار شاہ رخ خان کے لیے بہترین سال کہا جاسکتا ہے۔ جس میں ان کی تین فلمیں ریلیز ہوئیں اور تینوں نے ہی شاندار کمائی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے پے درپے کئی فلموں کی ناکامی کے بعد 4 سال کا وقفہ

شاہ رخ خان اکیلے ہی پورے بالی ووڈ پر بھاری پڑگئے Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ 2024 ؛ پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں

آئی سی سی ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کا ابتدائی شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا۔۔ کرکت سے متعلق بین الاقوامی ویب سائٹ ’کرک اِنفو‘ کے مطابق رواں برس ہونے والا آئی سی سی ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کے

ٹی20 ورلڈ کپ 2024 ؛ پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں Read More »

عام انتخابات ملتوی کئے جائیں، سینیٹ میں قرارداد منظور

سینیٹ میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات ملتوی کرانے کے لیے قرارداد کثرت رائے سے منظور ہوگئی ہے۔ جمعے کے روز سینیٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹر دلاور خان نے عین اس وقت قرارداد پیش کی جب سینیت میں صرف 14 ارکان موجود تھے۔ پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی اور پی ٹی

عام انتخابات ملتوی کئے جائیں، سینیٹ میں قرارداد منظور Read More »

تحریک انصاف اور ن لیگ کو اشرافیہ کا خیال رکھنے کے لیے مسلط کیا گیا ہے: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور ن لیگ کو اشرافیہ کا خیال رکھنے کے لیے مسلط کیا گیا ہے۔ لاہور میں خواتین کی تقریب سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام کو اگر غریبوں اور مزدوروں کی حکومت بنانی ہے تو انہیں پیپلز پارٹی

تحریک انصاف اور ن لیگ کو اشرافیہ کا خیال رکھنے کے لیے مسلط کیا گیا ہے: بلاول Read More »

سڈنی میں 180 رنز کا ہدف بھی آسٹریلیا کیلیے مشکل ہوگا، عامر جمال

آسٹریلیا کے حالیہ دورے کے دوران پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر عامر جمال کہتے ہیں کہ سڈنی کی پچ میں ڈرامائی تبدیلیاں آئی ہیں۔ یہ بیٹنگ کے لیے سازگار نہین رہی۔ سڈنی تیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران عامر جمال نے کہا کہ

سڈنی میں 180 رنز کا ہدف بھی آسٹریلیا کیلیے مشکل ہوگا، عامر جمال Read More »

تاحیات نااہلی کی مدت کا تعین؛ سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے آئین کی دفعہ 62 ون ایف کی تشریح اور سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کی مدت کے تعین سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد

تاحیات نااہلی کی مدت کا تعین؛ سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ Read More »

مائیکرو سافٹ نے اے آئی کے لیے کی بورڈ میں تبدیلی کردی

ٹیک انڈسٹری میں آج کل ہر جانب آرٹیفیشل انٹیلیجینس یا مصنوعی ذہانت کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔ مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے مائیکروسافٹ نے کمپیوٹر کے” کی بورڈ ” میں ایک نئی کی(Key) متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آلٹ اور لیفٹ ایرو کے درمیان ایک نئی کو جگہ دی جارہی ہے جسے “کو پائلٹ

مائیکرو سافٹ نے اے آئی کے لیے کی بورڈ میں تبدیلی کردی Read More »