آئی فون

اینڈرائیڈ کا نیا فیچر: چوری کئے گئے فون کی اسکرین بلاک ہوجائے گی

اسمارٹ موبائل فون کے سب سے مقبول آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ اور گوگل کی خالق کمپنی الفا بیٹ نے ایسی اے آئی فیچر کا اعلان کیا ہے جس سے چوری یا چھینا گیا موبائل فون کوئی دوسرا استعمال نہیں کرسکے گا۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ٹیک کی دنیا کے جن الفا بیٹ […]

اینڈرائیڈ کا نیا فیچر: چوری کئے گئے فون کی اسکرین بلاک ہوجائے گی Read More »

آئی فون، میک، آئی پیڈ اور ایپل اسمارٹ واچ صارفین کے لئے وارننگ

ٹیک کمپنی ایپل نے اسمارٹ فون ، گھڑیاں، ٹیبلیٹس اور میک بک استعمال کرنے والے لاکھوں صارفین کو وارننگ جاری کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایپل نے اپنے سیکیورٹی الرٹ میں اپنی تمام مصنوعات استعمال کرنے والے صارفین کو ممکنہ حملوں کے بارے میں ہوشیار رہنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ

آئی فون، میک، آئی پیڈ اور ایپل اسمارٹ واچ صارفین کے لئے وارننگ Read More »

پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب لانچ کیا جائے گا؟ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ایپل کے فولڈ ایبل فون کے بارے میں گزشتہ کئی ماہ سے خبریں گرم ہیں۔ تاہم ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ آیا ایپل اپنے فولڈ ایبل آئی فون یا آئی پیڈ پر کام کر رہا ہے۔ کمپنی نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے۔

پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب لانچ کیا جائے گا؟ممکنہ تاریخ سامنے آگئی Read More »

ایپل پر غیر قانونی اجارہ داری کا الزام: امریکا میں وفاق اور ریاستیں عدالت پہنچ گئیں

امریکا میں وفاقی حکومت اور 16 ریاستوں نے ایپل پر اسمارٹ فون مارکیٹ پر غیر منصفانہ اجارہ داری قائم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔۔ امریکی حکومت نے بڑی ٹیک کمپنیوں پر اپنی گرفت سخت کر دی ۔ انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل چلانے والے الفابیٹ، سوشل میڈیا سائٹ فیس بک کو

ایپل پر غیر قانونی اجارہ داری کا الزام: امریکا میں وفاق اور ریاستیں عدالت پہنچ گئیں Read More »

آئی فون کو بڑا جھٹکا: یورپ میں ایپک گیمز کی تاریخی کامیابی

آئی فون بنانے والی کمپنی کو ایپک گیمز کے ہاتھوں بڑا جھٹکا لگا ہے۔ یورپی یونین کے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (DMA) کے باعث کمپنی نے ایپک گیمز کو اپنا ایپ اسٹور لانچ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے بعد اب یورپ میں آئی فونز اور آئی پیڈز پر ایپک گیمز کی بھی واپسی

آئی فون کو بڑا جھٹکا: یورپ میں ایپک گیمز کی تاریخی کامیابی Read More »

سام سنگ کی گلیکسی رنگ کے مقابلے میں ایپل اسمارٹ رنگ

سام سنگ نے دنیا کے سب سے بڑے ٹیک ایونٹ موبائل ورلڈ کانگریس میں گلیکسی رنگ کے نام سے اپنی اسمارٹ رنگ متعارف کرائی ہے۔ سام سنگ جولائی میں ہونے والے گلیکسی ان پیکڈ ایونٹ کے دوران اپنی اسمارٹ انگوٹھی لانچ کر سکتا ہے تاہم اس کی روایتی حریف ایپل بھی اس انگوٹھی کا مقابلہ

سام سنگ کی گلیکسی رنگ کے مقابلے میں ایپل اسمارٹ رنگ Read More »

آئی فون 17 کے فیچرز کی تفصیلات سامنے آگئیں

آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ آئی فون 17 اور آئی فون 17 پلس میں پرو ماڈل آئی فون کی طرح 120Hz پرو موشن ڈسپلے دیا جا سکتا ہے۔ ایپل نے 2022 میں آئی فون 14 پرو سیریز کا آغاز کیا اور فونز کی اس سیریز کے ساتھ، کمپنی

آئی فون 17 کے فیچرز کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

اسٹولن ڈیوائس پروٹیکشن : آئی فون کو چوری ہونے سے بچانے کا نیا ٹول

دنیا بھر میں اپنی مصنوعات کی وجہ سے مقبول ٹیک کمپنی ایپل نے آئی فون کے لئے نئی اپ ڈیت 17.3 میں ایک نیا ٹول بھی شامل کیا ہے جس کی مدد سے چوری ہونے کی صورت میں چور کی آئی فون ڈیٹا تک رسائی روکی جاسکتی ہے۔ آئی فون میں ایسے فیچر ہیں جن

اسٹولن ڈیوائس پروٹیکشن : آئی فون کو چوری ہونے سے بچانے کا نیا ٹول Read More »

گوگل ایپل فون کا اہم ترین فیچر اینڈرائیڈ او ایس میں لانے کیلئے تیار

ایپل اپنے آئی فون میں صارفین کو بہت سے ایسے فیچرز دیتا ہے جو اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں نظر نہیں آتے۔ تاہم وقت کے ساتھ ساتھ گوگل اس سمت میں کام کر رہا ہے اور آئی فون کے فیچرز اینڈرائیڈ میں بھی آنے والے ہیں۔ ایسا ہی ایک فیچر بیٹری ہیلتھ فیچر بھی ہے۔ اسمارٹ

گوگل ایپل فون کا اہم ترین فیچر اینڈرائیڈ او ایس میں لانے کیلئے تیار Read More »

ایپل کا خریداروں کو آئی فون کی چارجنگ کے حوالے سے اہم پیغام

امریکی ٹیک کمپنی ایپل کے تیار کردہ موبائل آئی فون اور دیگر مصنوعات کی دنیا دیوانی ہے۔ کمپنی کے تیار کردہ ان آلات کے صارفین کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ ایپل نے ان مصنوعات کے لیے غیر مصدقہ چارجرز اور کیبلز کے استعمال کے خلاف خبردار کیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس میں ایپل کی ایک

ایپل کا خریداروں کو آئی فون کی چارجنگ کے حوالے سے اہم پیغام Read More »