آرمی چیف جنرل عاصم منیر

وطن کے لیے جان دینے سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں: جنرل عاصم منیر

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کے لیے جان دینے سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں منقعدہ تقریب میں جنرل عاصم منیر نے آپریشنز کے دوران بہادری کے مظاہرے اور قوم کے لیے شاندار خدمات […]

وطن کے لیے جان دینے سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں: جنرل عاصم منیر Read More »

نو مئی منصوبے کے اصل رہنماؤں کو جرائم کا حساب دینا پڑے گا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی منصوبے کے اصل رہنماؤں کو اب اپنے جرائم کا حساب دینا پڑے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے لاہور میں پاک فوج کور ہیڈ کوارٹرز میں گیریژن آفیسرز سے خطاب کے دوران کہا کہ 9 مئی کو کی گئی پرتشدد

نو مئی منصوبے کے اصل رہنماؤں کو جرائم کا حساب دینا پڑے گا: آرمی چیف Read More »

اپنی آئینی حدود اچھی طرح جانتے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کو مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ رسالپور میں پاکستان ایئر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں خطاب کے دوران جنرل عاصم منیر نے کہا آئین کے آرٹیکل 19 میں واضح

اپنی آئینی حدود اچھی طرح جانتے ہیں: آرمی چیف Read More »

سوشل میڈیا ٹرولز پاکستان کی ترقی کے لیے کام سے نہیں روک سکتے: آرمی چیف

سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے۔ گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کے سفر میں

سوشل میڈیا ٹرولز پاکستان کی ترقی کے لیے کام سے نہیں روک سکتے: آرمی چیف Read More »

عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے کہا ہے کہ عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ فورم نے ملک میں امن و استحکام کے لیے اپنی

عوام اور افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے: کور کمانڈرز کانفرنس Read More »

ہر دہشت گرد کے خاتمے تک لڑیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا کہ قوم نے پاکستان کے مخالفین کے

ہر دہشت گرد کے خاتمے تک لڑیں گے: آرمی چیف Read More »

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کا مقصد افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے:آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ ’نیشنل یوتھ کانفرنس‘ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف تو افواج پاکستان لڑ سکتی ہیں مگر

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کا مقصد افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے:آرمی چیف Read More »

روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ آنے والی نسلوں کا روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے، انشاء اللہ۔ نئے سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں آرمی چیف نے کہا کہ 2023 کا مشکل لیکن اہم سال ختم ہو گیا ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج پاکستان کے قابل فخر اور باعزت عوام کو

روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے، آرمی چیف Read More »

تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں سے تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے۔۔ نیشنل فارمرز کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ ساٹھ کی دہائی میں پاکستان ایشیا کا تیزی سے ترقی کرنے والا ملک تھا،

تاثر دیا جا رہا ہے جیسے ریاست وجود کھوتی جا رہی ہے: آرمی چیف Read More »

ریاست کے سوا کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی قبول نہیں ، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ریاست کے سوا کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی قبول نہیں ۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے تمام مکاتب فکر کے نمائندہ علما و مشائخ نے ملاقات

ریاست کے سوا کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی قبول نہیں ، آرمی چیف Read More »