اہم ترین

پہلا ٹی 20: برطانیہ اور پاکستان کی ورلڈ کپ کی تیاریاں دھو ڈالیں

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلد کپ سے پہلے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز انتہائی اہمیت کی حامل سمجھی جارہی ہے لیکن اس کا پہلا میچ ایک گیند بھی کرائے بغییر ختم کردیا گیا۔

دونوں ٹیموں نے تاحال میگا ایونٹ کے لئے اپنی ٹیموں کا اعلان نہیں کیا۔ ٹیموں کا اعلان کرنے کے کا آخری دن 25 مئی ہے۔ اس لئے دونوں ٹیموں کے حتمی اسکواڈ کا اعلان کھلاریوں کو موقع دیئے کے بغیر ہی ہوگا۔

پاکستان