صحت

قہوہ پیئیں اور بارشوں کے دوران انفیکشن سے محفوظ رہیں

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشیں اپنا کمال دکھا رہی ہیں۔ برکھا رت جہاں شدید گرمی سے نجات دلاتی ہے وہیں کئی اقسام کے انفیکشن کا پیش خیمہ بھی بنتی ہے۔ موسم برسات میں ہوا میں زیادہ نمی کئی اقسام بیکٹریا، وائرس اور فنجائی کی پرورش کے لئے سازگار ماحول فراہم کرتی ہے۔ […]

قہوہ پیئیں اور بارشوں کے دوران انفیکشن سے محفوظ رہیں Read More »

خبردار ! ٹیلکم پاؤڈر کے استعمال سے کینسر بھی ہوسکتا ہے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر (آئی اے آر سی) نے خبردار کیا ہے کہ ٹیلکم پاؤڈر لگانے سے مختلف اقسام کے کینسر لاحق ہوسکتے ہیں ۔ گرمیوں کے موسم میں مرد اور عورت بلا تخصیص عمر ٹیلکم پاؤڈر کا زیادہ استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ

خبردار ! ٹیلکم پاؤڈر کے استعمال سے کینسر بھی ہوسکتا ہے Read More »

آنکھوں میں خشکی کیا ہوتی ہے اور اس سے بچاؤ کیسے کیا جائے؟

اردو کی کہاوت ہے آنکھ کا پانی مرنا یعنی بے وفا اور بے مروتی دکھانا لیکن حقیقت میں اگر کسی کی آنکھوں میں پانی نہ رہے تو مسئلہ گھمبیر بھی ہوسکتا ہے اس صورت حال کو آنکھوں کی خشکی کہتے ہیں۔ شدید گرمی کے بعد مون سون کی آمد آمد ہے۔ جس کی وجہ سے

آنکھوں میں خشکی کیا ہوتی ہے اور اس سے بچاؤ کیسے کیا جائے؟ Read More »

واٹر فاسٹنگ: نوجوانوں میں تیزی سے وزن گھٹانے کا رواج پاتا طریقہ

آپ نے وقفے وقفے سے روزہ رکھنے سے لے کر کیٹو ڈائیٹ تک وزن کم کرنے کے بہت سے رجحانات کے بارے میں تو سنا ہی ہوگا لیکن آج ہم آپ کو پانی کے روزے کے بارے میں بتاتے ہیں جو دنیا بھر میں نوجوان نسل میں تیزی سے رواج پارہا ہے۔ لوگ وزن کم

واٹر فاسٹنگ: نوجوانوں میں تیزی سے وزن گھٹانے کا رواج پاتا طریقہ Read More »

ابھی تک نہیں پتہ کہ انتخابات میں ہمارا کون کون امیدوار جیتا ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ جھے ابھی تک پتہ ہی نہیں انتخابات میں ہماری پارٹی سے کون کون امیدوار جیتا ہے۔ بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ تشدد سہنے والے اور فائلیں دیکھ کر

ابھی تک نہیں پتہ کہ انتخابات میں ہمارا کون کون امیدوار جیتا ہے: عمران خان Read More »

کمپیوٹر پر کام اور اسکرین ٹائم: عالمی ادارہ صحت نےخطرے کی گھنٹی بجادی

عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں ایک تہائی بالغ افراد صحت مند رہنے کے لئے مطلوبہ جسمانی مشقت نہیں کرتے۔ جو دنیا بھر میں صحت کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (عالمی ادارہ صحٹ ) اور دیگر محققین کی ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں 31 فیصد (ایک ارب

کمپیوٹر پر کام اور اسکرین ٹائم: عالمی ادارہ صحت نےخطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

کوششوں کے باوجود موٹاپا کم نہ ہونے کی 5 وجوہات

موٹاپا دنیا بھر تیزی سے پھیلتی بیماریوں میں سب سے اوپر آتی ہے۔ کھانے پینے اور روزمرہ کے معمولات کی وجہ سے ان دنوںدنیا بھر میں موٹاپے میں اچانک اضافہ ہو رہا ہے۔ لوگ اپننے بڑھتے وزن کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اس کے اثرات نظر نہیں آتے۔ ہم آپ کو بتائیں

کوششوں کے باوجود موٹاپا کم نہ ہونے کی 5 وجوہات Read More »

وزن گھٹانے کی دوا نیند کی کمی کے علاج میں بھی موثر: مطالعہ

بین الاقوامی سائنسی مطالعے نے نیند کی کمی کے شکار افراد کے لئے شوگر کے مریضوں کے لئے وزن گھٹانے کی دوا امید کی نئی کرن قرار دے دیا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا-سان ڈیاگو کے اسکول آف میڈیسن کے محققین نے نیب الاقوامی شراکت داروں کے اشتراک سے ایک سال کے دوران امریکا اور دیگر

وزن گھٹانے کی دوا نیند کی کمی کے علاج میں بھی موثر: مطالعہ Read More »

ایک چھٹانک خشک میوے روزانہ کھائیں اور وزن گھٹائیں

صحٹ سے متعلق بین الاقوامی جریدے نیوٹریشن ریسرچ ریویوز میں شائع تحقیق کے مطابق روز ڈیڑھ سے 3 اونس (ایک سے ڈیڑھ چھٹانک) اونس بادام، مونگ پھلی، پستہ یا اخروٹ کھانے والے افراد عام لوگوں کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے وزن میں کمی لاسکتے ہیں۔ تحقیق کے دوران محققین نے موٹاپے کا شکار ان

ایک چھٹانک خشک میوے روزانہ کھائیں اور وزن گھٹائیں Read More »

عورتیں مردوں کے مقابلے میں کم گوشت کھاتی ہیں لیکن کیوں ؟

دنیا بھر میں گوشت کا بطور خوراک استعمال انتہائی رغبت سے کیا جاتا ہے لیکن تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مردوں کے مقابلے میں خواتین کی خوراک میں گوشت کا استعمال کم ہوتا ہے۔ بین الاقوامی سائنسی جرہدے نیچر میں شائع تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں سب سے گوشت خور ملک

عورتیں مردوں کے مقابلے میں کم گوشت کھاتی ہیں لیکن کیوں ؟ Read More »