صحت

صحت مند اولاد کے لئے کس عمر میں ماں بننا بہترین

عمر کے ساتھ ساتھ ہر انسان کی جسمانی ساخت میں تبدیلی آتی رہی ہے۔ سوچ اور عزم کی جو پرواز نوجوانی میں ہوتی ہے وہ جوانی میں نہیں ہوتی۔ اسی طرح ہمارے معاشرے میں شادی اور صاحب اولاد ہونے کی بھی ایک عمر پر بہت بحث ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مرد کی […]

صحت مند اولاد کے لئے کس عمر میں ماں بننا بہترین Read More »

خبردار! وٹامن سپلیمنٹس کے صحت پر برے اثرات بھی ہوتے ہیں

ہمارے گھروں میں کوئی نہ کوئی فرد قوت بخش ادویات کا استعمال ضرور کرتا ہے ۔ کبھی ڈاکٹر ادویات تجویز کرتے ہیں لیکن زیادہ تر لوگ کسی طبی مشورے کے بغیر کے طاقت کی ادویات استعمال کرتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کا غلط استعمال نقصان کا باعث بھی بن سکتا ہے؟

خبردار! وٹامن سپلیمنٹس کے صحت پر برے اثرات بھی ہوتے ہیں Read More »

خبردار! چھوٹی عمر میں اینٹی بائیٹکس کا استعمال بچوں کو دمے کا شکار کرسکتا ہے

بین الاقوامی ماہرین نے اپنی تحقیق سے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ ابتدائی ایام میں بچوں کو اینٹی بائیوٹکس دیئے جانے پر ان میں دمے کا شکار ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں جرنل امیونٹی نامی طبی جریدے میں شائع تحقیقی کے مطابق آنتوں میں انڈول پروپیونک ایسڈ نامی کیمیائی مادہ دمے کے خلاف طویل

خبردار! چھوٹی عمر میں اینٹی بائیٹکس کا استعمال بچوں کو دمے کا شکار کرسکتا ہے Read More »

خواتین کے پستانوں سے خودبخود دودھ یا رطوبت نکلنا کتنا خطرناک ؟

عام طور پر پیدائش کے بعد بچوں کی مالش کے دوران ان کے سینے سے کچھ مواد نکالے جاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ حمل کے آخری دنوں یا بچے کی پیدائش کے بعد بھی خواتین کے پساتوں سے رطوبت یا دودھ خودبخود نکلتا ہے ایسا ہونا عمومی ہے لیکن چند حالتوں میں یہ خطرناک

خواتین کے پستانوں سے خودبخود دودھ یا رطوبت نکلنا کتنا خطرناک ؟ Read More »

وقت سے پہلے بڑھاپا: بری عادات چھوڑیں اور جوان نظر آئیں

دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو گا جو ہمیشہ جوان نہیں رہنا چاہتا ہو۔ لیکن دنیا بھر میں کروڑوں افراد اپنی عمر سے زہادی نظر آتے ہیں اور ایسا صرف اور صرف ان کی عادتوں اور حالات کی وجہ سے ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ قبل از وقت بڑھاپے کا

وقت سے پہلے بڑھاپا: بری عادات چھوڑیں اور جوان نظر آئیں Read More »

دنیا میں ہر پانچ میں سے ایک شخص تنہائی کا شکار

جدید تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں اوسطاً ہر پانچ میں سے ایک شخص تنہائی کا شکار ہے۔ گیلپ سروے کے مطابق 23 فیصد لوگوں نے خود کو تنہا محسوس کرنے کی تائید کی۔ تنہائی کے احساس کا سامنا کرنے والے اکثر افراد جسمانی درد، پریشانی، اداسی، تناؤ اور غصہ محسوس کرتے

دنیا میں ہر پانچ میں سے ایک شخص تنہائی کا شکار Read More »

بچے کی پیدائش کے دوران ماں کی زندگی کو درپیش 5 خطرات

احادیث قدسی میں ماں کا حق باپ سے بڑھ کر بتایا گیا ہے کیونکہ ماں دوران حمل ، وضع حمل، دودھ پلانے اور پرورش و تربیت کے لئے میں جتنی صعوبتیں برداشت کرتی ہیں اتنی باپ نہیں کرتا۔ حمل ٹھہرنے سے لے کر زچگی تک ایک ماں کئی اقسام کے خطرات کا سامنا کرتی ہے۔

بچے کی پیدائش کے دوران ماں کی زندگی کو درپیش 5 خطرات Read More »

قہوہ پیئیں اور بارشوں کے دوران انفیکشن سے محفوظ رہیں

ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشیں اپنا کمال دکھا رہی ہیں۔ برکھا رت جہاں شدید گرمی سے نجات دلاتی ہے وہیں کئی اقسام کے انفیکشن کا پیش خیمہ بھی بنتی ہے۔ موسم برسات میں ہوا میں زیادہ نمی کئی اقسام بیکٹریا، وائرس اور فنجائی کی پرورش کے لئے سازگار ماحول فراہم کرتی ہے۔

قہوہ پیئیں اور بارشوں کے دوران انفیکشن سے محفوظ رہیں Read More »

خبردار ! ٹیلکم پاؤڈر کے استعمال سے کینسر بھی ہوسکتا ہے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر (آئی اے آر سی) نے خبردار کیا ہے کہ ٹیلکم پاؤڈر لگانے سے مختلف اقسام کے کینسر لاحق ہوسکتے ہیں ۔ گرمیوں کے موسم میں مرد اور عورت بلا تخصیص عمر ٹیلکم پاؤڈر کا زیادہ استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ

خبردار ! ٹیلکم پاؤڈر کے استعمال سے کینسر بھی ہوسکتا ہے Read More »

آنکھوں میں خشکی کیا ہوتی ہے اور اس سے بچاؤ کیسے کیا جائے؟

اردو کی کہاوت ہے آنکھ کا پانی مرنا یعنی بے وفا اور بے مروتی دکھانا لیکن حقیقت میں اگر کسی کی آنکھوں میں پانی نہ رہے تو مسئلہ گھمبیر بھی ہوسکتا ہے اس صورت حال کو آنکھوں کی خشکی کہتے ہیں۔ شدید گرمی کے بعد مون سون کی آمد آمد ہے۔ جس کی وجہ سے

آنکھوں میں خشکی کیا ہوتی ہے اور اس سے بچاؤ کیسے کیا جائے؟ Read More »