معیشت

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی، ڈیزل کے دام برقرار

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 276 روپے […]

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی، ڈیزل کے دام برقرار Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پہلا جائزہ مکمل کرنے کے بعد تقریباً 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خزانہ کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس قسط کی منظوری کے بعد ایس بی اے کے تحت مجموعی

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی Read More »

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 ہفتوں میں 1.316 ارب ڈالر کا اضافہ

عالمی اداروں کی جانب سے قرض ملنے کے باعث قومی زرمبادلہ کے ذخائر میں دو ہفتوں کے دوران ایک ارب 31 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ استیت بینک کے مطابق 29 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے ذخائر 46 کروڑ 40 لاکھ ڈالر بڑھ کر 8.22 ارب ڈالر

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 ہفتوں میں 1.316 ارب ڈالر کا اضافہ Read More »

ایف بی آر کی ریکارڈ ٹیکس وصولی؛ “ساری وصولی بالواسطہ ٹیکسوں سے ہوتی ہے “

فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملکی تاریخ میں پہلی بار صرف ایک مہینے میں ہی ایک ہزار ارب روپے سے زائد ٹیکس جمع کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ جب کہ سوشل میدیا پر اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں ایف بی آر نے

ایف بی آر کی ریکارڈ ٹیکس وصولی؛ “ساری وصولی بالواسطہ ٹیکسوں سے ہوتی ہے “ Read More »

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 43 فیصد اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں موجودہ ہفتے کے اختتام پر گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں بھی 0.37 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ موجودہ سال کے دسمبر کے موجودہ ہفتے میں گذشتہ سال دسمبر کے موجودہ ہفتے کے مقابلے میں 43.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری رپورٹ

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں سالانہ بنیادوں پر 43 فیصد اضافہ Read More »

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے غائب

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹس سے کروڑوں روپے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بیرون ملک مقیم فہد بٹ نامی شخص اور اس کے اہل خانہ نے کراچی میں دبئی اسلامک بینک نامی ایک غیر ملکی بینک کی شاخ میں 2017 میں 8 لاکھ 66 ہزار امریکی ڈالرز اور 16 کروڑ روپے کیش

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے غائب Read More »

عوام کے لئے خوشخبری؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کاطر کواہ کمی اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مٰں بھی بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا

عوام کے لئے خوشخبری؛ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور روپے کی قدر میں استحکام کے باعث آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 10 روپے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے۔ خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت سے منسلک ماہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 15 روز کے دوران عالمی منڈی میں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان Read More »

ڈالر اور ڈیزل کی دام کم ہونے لگے ہھر بھی مہنگائی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

ملک میں ایک جانب ڈالر سستا اور استاک مارکیٹ تیزی کے نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے لیکن کھانے پینے کی چیزیں سستی ہونے کے بجائے مہنگی ہی ہوتی جارہی ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید 1.16 فیصد بڑھ گئی جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی

ڈالر اور ڈیزل کی دام کم ہونے لگے ہھر بھی مہنگائی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی Read More »

پیٹرول کی قیمت برقرار جب کہ ڈیزل سستا ، نئی قیمتوں کا اعلان

حکومت نے آئندہ 15 دنوں کے لئے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔۔ عالمی مندی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود 15 نومبر کو پیٹرول کی قیمت میں دو روپے چار پیسے فی لیٹر، ڈیزل چھ روپے 47 پیسے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی قیمت

پیٹرول کی قیمت برقرار جب کہ ڈیزل سستا ، نئی قیمتوں کا اعلان Read More »