عازمین حج کی پہلی پرواز 21 مئی کو کراچی سے مدینہ کے لیے روانہ ہوگی
پی آئی اے کی جانب سے حجاز مقدس کے لیے عازمین حج کی روانگی کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے مطابق حج آپریشن 2023ء کے لیے مجموعی طور پر 315 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، جن سے 65 ہزار عازمین حج سعودیہ کا سفر کریں گے۔
عازمین حج کی پہلی پرواز 21 مئی کو کراچی سے مدینہ کے لیے روانہ ہوگی Read More »