فلسطین پر حملہ بے سود رہا، اسرائیلی دفاعی تجزیہ کار
غزہ میں فوجی برتری کے باوجود اسرائیلی فوج اس لڑائی سے کوئی مثبت نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
فلسطین پر حملہ بے سود رہا، اسرائیلی دفاعی تجزیہ کار Read More »
غزہ میں فوجی برتری کے باوجود اسرائیلی فوج اس لڑائی سے کوئی مثبت نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
فلسطین پر حملہ بے سود رہا، اسرائیلی دفاعی تجزیہ کار Read More »
پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رکن قومی اسمبلی شازی ثوبیہ سومرو کی جانب سے چیف جسٹس کے خلاف ریفرینس کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کرنے کی تحریک پیش کی گئی
کابینہ اجلاس میں چیف جسٹس کے خلاف ریفرینس دائر کرنے کی منظوری Read More »
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کے لیے ملک بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
پی ڈی ایم کا دھرنا، عمران خان اور چیف جسٹس کی تصویر نذر آتش Read More »
ٹوئٹر کی نئی سی ای او نے عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد اپنی پہلی ٹوئٹ میں کمپنی کے مستقبل کے حوالے سے اہم اعلان کردیا ہے۔
ٹوئٹر کی نو منتخب خاتون سربراہ کا کمپنی کے حوالے سے اہم اعلان Read More »
نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہم ایشیاء کپ کی میزبانی کے لیے ابھی بھی پُرامید ہیں تاہم، اس حوالے سے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کا فیصلہ کل آئے گا۔
ایشیاء کپ کے حوالے سے نجم سیٹھی کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی کو فوجی تنصیبات کے تقدس کو پامال کرنے والے افراد اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
فوجی تنصیبات کے تقدس کو پامال کرنے کو انصاف کےکہٹرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف Read More »
نو مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد سرکاری اور نجی املاک پر لوٹ مار، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کو تین دن( 72 گھنٹوں) میں قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریں
نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ میں ملوث تمام افراد کو تین دن میں گرفتار کیا جائے، وزیر اعظم Read More »
ریاستی انتخابات میں کانگریس نے کلین سوئب کرتے ہوئے انتہاپسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کو تاریخی شکست سے دوچارکردیا
مودی کا ہندوتوا نظریہ مسترد، کرناٹک میں بی جے پی کو بدترین شکست Read More »
مصنوعی ذہانت کی جادوگری سے کون واقف نہیں ہے اور چیٹ جی پی ٹی کے بعد سے دنیا بھر میں ہر خاص و عام لفظ” مصنوعی ذہانت” سے بخوبی واقف ہوچکا ہے۔
طلبا اور فن کاروں کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس قلم تیار Read More »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم جاری کردیا ہے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں اہم پیش رفت، کیا عمران خان کی ضمانت منسوخ ہوسکتی ہے؟ Read More »