بڑھی توند کم کرنی ہے تو زیرے کا پانی پئیں
ڈاکٹر ہوں یا حکیم ۔۔ سب ہی کی نظر میں موٹاپا تمام بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ اپنی بڑھتی توند کو کم کرنے کے لیے زیرے کا پانی کافی مفید ثابت ہوسکتا ہے۔۔ برصغیر پاک و ہند میں کھائے جانے والے کھانوں میں استعمال ہونے والے مصالحے اپنے آپ میں دوا کا کام کرتے ہیں۔ […]
بڑھی توند کم کرنی ہے تو زیرے کا پانی پئیں Read More »