معیشت

 پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا، آئی ایم ایف کی یقین دہانی

وزیر خرانہ کا کہنا تھا کہ حکومت نئے وفاقی بجٹ میں صنعتی شعبے کے لیے بہتر اقدامات کرتے ہوئے دستیاب وسائل استعمال کرے گی، تاہم، تاجر برادری زر تلافی اور مراعات طلب نہ کرے کیوں کہ مالیاتی گنجائش کم ہے۔

 پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا، آئی ایم ایف کی یقین دہانی Read More »

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار

 فہرست  کے مطابق  مئی 2023 تک دنیا کے امیر ترین فرد رہنے والے ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ کی دولت کم ہوکر 187 ارب ڈالر پر پہنچ گئی ہے جب کہ ایلون مسک کے دولت بڑھ کر 192 ارب ہوگئی ہے۔ اور انہوں نے برنارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار Read More »

حکومت کی پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 37 روپے کی بڑی کمی کردی۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ملک بھر میں امپورٹڈ اور لوکل ایل پی جی کی  قمیت 197 روپے فی کلو مقرر  کی گئی ہے۔

حکومت کی پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی Read More »

آئی ایم ایف پاکستان کے سیاسی، ملکی معاملات میں مداخلت نہ کرے، عائشہ غوث پاشا

وزیر مملکت برائےخزانہ کا مزید کہنا تھا  کہ حکومت تکنیکی سطح پر آئی ایم ایف کے ساتھ رابطے میں ہے اور اس ضمن میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا ہے کہ پروگرام کی بحالی میں مسلسل تاخیر دونوں فریقوں (پاکستان اور آئی ایم ایف) کے مفاد میں نہیں ہے، لہذا اس بے یقینی کو ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

آئی ایم ایف پاکستان کے سیاسی، ملکی معاملات میں مداخلت نہ کرے، عائشہ غوث پاشا Read More »

کیسا ہوگا بجٹ؟ وزیر خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

ہم نے اپنے گزشتہ دور حکومت میں پاکستان کو دنیا کی 24ویں بہترین معیشتوں کی  صف میں کھڑ ا کردیا تھا، لیکن جب بھی پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہونے لگتے ہیں تو کچھ کچھ غلط ہوجاتا ہے۔   

کیسا ہوگا بجٹ؟ وزیر خزانہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

عالمی بینک پاکستان میں 21 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے لیے تیار

اس رقم سے  صوبے کو قدرتی آفات کے خلاف تحفظ فراہم کرنے اقدامات، روزگار  اور ضروری  سروسز کی فراہمی  اور 35 ہزار افراد کو گھروں کے تعمیر کے لیے مالی مدد  کی فراہمی میں صرف کیا جائے گا

عالمی بینک پاکستان میں 21 کروڑ ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے لیے تیار Read More »

معاشی مشکلات کے باوجود پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا، رپورٹ

رپورٹ کے مطابق کئی دہائیوں میں بدترین معاشی چیلنجوں میں سے ایک کا سامنا کرنے اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ پروگرام کی بحالی میں مسلسل تاخیر کے باوجود، کچھ اقتصادی ماہرین کو یقین ہے کہ پاکستان ممکنہ ڈیفالٹ  کے خطرے سے نکل جائے گا۔

معاشی مشکلات کے باوجود پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا، رپورٹ Read More »