غیر قانونی تارکینِ وطن کو نکالنے کا فیصلہ؛ افغان طالبان کا پاکستان سے نظرِثانی کا مطالبہ
افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان کے ترجمان نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ غیر قانونی تارکینِ وطن سے متعلق اپنے فیصلے پر نظرِثانی کرے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ پاکستان میں افغان مہاجرین کے ساتھ سلوک ناقابلِ قبول […]
غیر قانونی تارکینِ وطن کو نکالنے کا فیصلہ؛ افغان طالبان کا پاکستان سے نظرِثانی کا مطالبہ Read More »