November 15, 2023

ڈوٹا 2 کے سب سے بڑے ایونٹ میں میچ فکسنگ کی بازگشت

ڈوٹا 2 کا سب سے بڑے ایونٹ دی انٹرنینشل 2023 (ٹی آئی 12) خبروں میں آگئی ہے۔ کیونکہ اس ایونٹ میں اب میچ فکسنگ کی باتیں نکل کر سامنے آرہی ہیں۔۔ ٹی آئی 12 میں شامل 3 ٹیموں ٹیم برائٹ (Team Bright)، ٹیم ڈس الیوژن (Team Disillusion) اور ہولی گریل (Holy Grail) پر میچ فکسنگ […]

ڈوٹا 2 کے سب سے بڑے ایونٹ میں میچ فکسنگ کی بازگشت Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف کی سطح پر معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ پی ڈی ایم کی سابق حکومت میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا Read More »

شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی20 ٹیم کے کپتان مقرر

پی سی بی نے شان مسعود کو ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی کو ٹی20 کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں انتہائی ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ریڈ اور وائٹ بال فارمیٹ میں کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف میں اکھاڑ پچھاڑ شروع کردی ہے۔ بابر اعظم

شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی20 ٹیم کے کپتان مقرر Read More »

2017 فیض آباد دھرنے کا ذمہ دار کون ؟ تعین کے لیے تحقیقاتی کمیشن تشکیل

نگراں وفاقی حکومت نے 2017 میں فیض آباد پر دیئے گئے دھرنے کی ذمہ ادروں کے تعین کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا ہے، جو دو ماہ میں اپنی رپورٹ سپعیم کورٹ میں پیش کرے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضٰ فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیض آباد دھرنا عمدرآمد

2017 فیض آباد دھرنے کا ذمہ دار کون ؟ تعین کے لیے تحقیقاتی کمیشن تشکیل Read More »

بابر اعظم قومی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تینوں فارمیٹس کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے تاہم وہ تمام فارمیٹس میں کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلتے رہیں گے۔۔ بدھ کو بابر اعظم نے لاہور میں پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف سمیت دیگر اعلٰی حکام سے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

بابر اعظم قومی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار Read More »

“بلاول بھٹو زرداری چھوٹے بھائی کی طرح ہیں”

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری چھوٹے بھائی کی طرح ہیں، ہم نے 16 ماہ مخلوط حکومت میں ایک ساتھ کام کیا ہے، مناسب یہ ہے کہ سب تجزیہ کریں کہ کہاں غلطیاں ہوئیں۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہم

“بلاول بھٹو زرداری چھوٹے بھائی کی طرح ہیں” Read More »

“مجھے اللہ سے محبت ہے” لکھنے پر مسافر طیارے سے گرفتار

اسرائیل کی غزہ میں بمباری اور مغربی ممالک میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے باعث صورت حال یہ ہوگئی ہے کہ ایک طیارے کو مسافر کی جانب سے مجھے اللہ سے پیار ہے لکھنے پر ناصرف ہنگامی لینڈنگ کرادی بلکہ اس مسافر کو بھی اتار دیا گیا۔۔ فرانسیسی نیوز ویب سائیٹ فرانس 24 کے مطابق یہ

“مجھے اللہ سے محبت ہے” لکھنے پر مسافر طیارے سے گرفتار Read More »

مرغیوں کی برڈ فلو “پروف” نسل تیار

برطانوی سائنسدانوں نے مرغیوں کی ایک ایسی نسل تیار کی ہے جس پر برڈ فلو وائرس کارگر ثابت نہیں ہوتا ۔۔ گزشتہ کئی دہائیوں سے مرغیوں کی فارمنگ دنیا بھر میں گوشت کی فراہمی کا سب سے بڑا ذریعہ بن گئی ہے لیکن برڈ فلو کا وائرس ایک ہی رات مٰں مرغیوں کے فارم کو

مرغیوں کی برڈ فلو “پروف” نسل تیار Read More »

آن لائن ٹورنامنٹ آرگنائزر “گیم بیٹلز” کو بند کرنے کا اعلان

آن لائن ٹورنامنٹ ویب سائٹ “گیم بیٹلز” (Game Battles) نے 15 جنوری 2024 سے پلیٹ فارم بند کرنے کا اعلان کردیا۔ 2003 میں بنائی گئی”گیم بیٹلز” (Game Battles) کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اپنے قیام کے صرف 3 سال بعد ہی اسے میجر لیگ گیمنگ (MLG ) جیسی کمپنی

آن لائن ٹورنامنٹ آرگنائزر “گیم بیٹلز” کو بند کرنے کا اعلان Read More »