November 23, 2023

بینائی تیز کرنی ہے تو پالک اور کیلے کھائیں

کمزور آنکھوں کا مسئلہ آج کل سب سے عام ہے۔ کم عمری میں عینک پہننا بہت برا تجربہ ہوسکتا ہے۔ کمزور بینائی ہمارے معیار زندگی کو خراب کر سکتی ہے۔ لیکن کچھ پھل اور سبزیوں کو باقاعدگی سے اپنی روز مرہ خوراک میں شامل کرنے سے ہفتوں میں بینائی بہتر ہوسکتی ہے۔۔ اگر آپ بھی […]

بینائی تیز کرنی ہے تو پالک اور کیلے کھائیں Read More »

امیتابھ بچن کی شرارت نے انوشکا شرما کو حیران و پریشان کردیا

بالی ووڈ اداکارہ اور کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کی امیج ایک پراعتماد اور نرم خو اداکارہ کی ہیں لیکن ایک تقریب کے دوران امیتابھ بچن نے کچھ ایسا کر دیا کہ ۤانوشکا حیران و پریشان ہوگئیں۔ 2014 میں ریلیز ہونے والی فلم پی کے نے باکس آفس پر دھماکا کردیا تھا۔ یہ

امیتابھ بچن کی شرارت نے انوشکا شرما کو حیران و پریشان کردیا Read More »

سویڈش فٹبالر پونٹس جانسن کی بھی ای اسپورٹس میں انٹری

سوئیڈن کے معروف فٹ بالر پونٹس جانسن نے ای اسپورٹس کے میدان میں اپنے ملک کی ای اسپورٹس تنظیم گاڈ سینٹ (GODSENT) کے شریک مالک کی حیثیت سے انٹری دے دی ہے۔۔ سویڈش ای اسپورٹس آرگنائزیشن گاڈ سینٹ نے اعلان کیا ہے کہ سویڈش فٹبالر پونٹس جانسن نے ایک شریک مالک کے طور پر تنظیم

سویڈش فٹبالر پونٹس جانسن کی بھی ای اسپورٹس میں انٹری Read More »

بلاول مجھ سے زیادہ ٹیلنٹڈ ہے لیکن تجربہ تجربہ ہے، آصف زرداری

پاکستان پیلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلاول مجھ سے زیادہ ٹیلنٹڈ ہے، لیکن تجربہ تجربہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کو دیئے گئے انٹریو میں آصف علی زرداری نے کہا کہ عمران خان کے دور اقتدار میں پی ٹی آئی پیپلز پارٹی اتحاد کی پیشکش ہوئی۔

بلاول مجھ سے زیادہ ٹیلنٹڈ ہے لیکن تجربہ تجربہ ہے، آصف زرداری Read More »

مایوسی پھیلانے والے عناصر کو عوامی حمایت سے شکست دیں گے، پاک فوج

پاک فوج کی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے کہا ہے کہ مایوسی پھیلانے والے عناصر کو عوامی حمایت سے شکست دیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں پاک فوج کی 82ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی۔ جس میں کور کمانڈرز، پرنسپل اسٹاف آفیسرز

مایوسی پھیلانے والے عناصر کو عوامی حمایت سے شکست دیں گے، پاک فوج Read More »

20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کراؤ ورنہ ’بلے‘ کا نشان نہیں ملے گا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 20 دن میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ نثار احمد درانی کی سربراہی شاہ محمد جتوئی، بابر حسن بھروانہ اور جسٹس (ر) اکرام اللہ خان پر مشتمل الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے بلے کا انتخابی نشان حاصل کرنے کے لیے درخواست

20 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کراؤ ورنہ ’بلے‘ کا نشان نہیں ملے گا، الیکشن کمیشن Read More »

سیاست میں جھوٹ نہیں بولتا، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ سیاست میں جھوٹ نہیں بولتا، اب کوئی لالچ نہیں، اللّٰہ تعالیٰ نے بہت کچھ عطاء فرمایا ہے۔ مری میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ حقوق اللّٰہ معاف ہو سکتے ہیں، حقوق العباد نہیں۔ ہنستے بستے ملک کو

سیاست میں جھوٹ نہیں بولتا، نواز شریف Read More »

حماس اسرائیل معاہدے پر عمل درآمد میں مزید ایک روز کی تاخیر

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہےکہ عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی جمعہ تک نہیں ہو گی۔ اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معاہدے پر عمل درآمد میں تاخیر ہو رہی ہے،قیدیوں کو جمعے کے روز

حماس اسرائیل معاہدے پر عمل درآمد میں مزید ایک روز کی تاخیر Read More »

خسرہ ایک مرتبہ پھر عالمی صحت کیلئے خطرہ بن گیا

خسرہ ایسی متعدی بیماری ہے جو کسی کو بھی لاحق ہوسکتی ہے لیکن بچوں میں زیادہ عام ہے۔ مناسب علاج اور نگہداشت نہ ہونے کی صورت میں یہ مریض کی جان بھی لے سکتا ہے۔ صحت عامہ کے ماہرین نے اس سے متعلق خطرے کی نئی گھنٹی بجادی ہے۔ خسرہ کا شمار ان وبائی بیماریوں

خسرہ ایک مرتبہ پھر عالمی صحت کیلئے خطرہ بن گیا Read More »

بچوں میں آٹزم کی تشخیص کرنے والا مصنوعی ذہانت کا نظام تیار

امریکی ماہرین نے بچوں میں انتہائی چھوٹی عمر میں درستگی کے ساتھ آٹزم کی تشخیص کرنے والا مصنوعی ذہانت کا پروگرام تیار کرلیا ہے۔ شکاگو میں ریڈیالوجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے سالانہ اجلاس میں پیش کی جانے والی تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت کا ایک نیا نظام بچوں میں آٹزم کی بہت پہلے تشخیص

بچوں میں آٹزم کی تشخیص کرنے والا مصنوعی ذہانت کا نظام تیار Read More »