May 15, 2024

سونے کا انداز کھولے آپ کی شخصیت کے راز

جس طرح انسان کی عادات اور طور طریقے اس کی شخصیت کا پتہ دیتے ہیں اسی طرح سونے کے انداز سے بھی کسی کی بھی ذہنی سطح کا پتہ چلایا جاسکتا ہے۔ کئی مطالعات سے ثابت ہوا ہے کہ ہمارے سونے کے انداز کا تعلق ہماری شخصیت سے ہے۔ ہم کس طرح سوتے ہیں اس […]

سونے کا انداز کھولے آپ کی شخصیت کے راز Read More »

روئی کے گالے جیسا نرم و ملائم اور اب تک کا سب سے ہلکا سیارہ دریافت

امریکی ماہرین نے اب تک کا سب سے ہلکا پھلکا اور روئی کے گالے جیسا نرم و ملائم سیارہ دریافت کیا ہے۔ امریکی ویب سائیٹ وائس آف امریکا کے مطابق زمین سے 1200 نوری سال دوری پر موجود اس سیارے کو ڈبلیو اے ایس پی۔ 193 بی کا نام دیا گیا ہے۔ یہ سیارہ امریکا

روئی کے گالے جیسا نرم و ملائم اور اب تک کا سب سے ہلکا سیارہ دریافت Read More »

پیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے سستا کردیا گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میں ملک میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔ حکومتی نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16مئی سے 31 مئی تک ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15روپے 39

پیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے سستا کردیا گیا Read More »

عمران خان کو امریکی ایجنٹ کہنا گالی نہیں ، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ برصغیر کی سیاست میں ہم نے جب بھی کسی کو انگریز کا ایجنٹ یا امریکی ایجنٹ کہا ہے تو یہ عنوان ہے، کوئی گالی نہیں۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم مستقل جھگڑے، جنگ

عمران خان کو امریکی ایجنٹ کہنا گالی نہیں ، مولانا فضل الرحمان Read More »

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے، تاہم اب بھی سائفر اور دوران عدت نکاح کیس میں ان کی ضمانت منظور نہیں ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جستس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان

عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں درخواست ضمانت منظور Read More »

پاکستان کا گائیڈڈ راکٹ فتح 2 کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے گائیڈڈ راکٹ فتح ٹو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم 400 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی اہلیت رکھتا ہے۔ اس تجرنے کا مقصد راکٹ لانچنگ کی مشقوں اور طریقہ کار کو مکمل کرنا تھا۔ فلائٹ ٹیسٹ

پاکستان کا گائیڈڈ راکٹ فتح 2 کا کامیاب تجربہ Read More »

اپوزیشن بات آئین کی کرتی ہے اور پاؤں اسٹیبلشمنٹ کے پکڑتی ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں پکڑ کر زبردستی مداخلت کروا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حزبِ اختلاف بات حقیقی آزادی کی کرتی ہے لیکن پاؤں اسٹیبلشمنٹ کے پکڑتی ہے۔ اپوزیشن جانتی ہے کہ کس کے

اپوزیشن بات آئین کی کرتی ہے اور پاؤں اسٹیبلشمنٹ کے پکڑتی ہے: بلاول Read More »

خبردار! منہ میں چھالے کینسر کی علامات بھی ہوسکتے ہیں

پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں منہ کا کینسر سب سے جان لیوا ہے۔ لیکن ابتدائی سطح پر ہی اس کی تشخیص جان بچاسکتی ہے۔ اس لئے اس موزی مرض کی علامات کے بارے میں ۤآگاہی بہت ضروری ہے۔ پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں مردوں

خبردار! منہ میں چھالے کینسر کی علامات بھی ہوسکتے ہیں Read More »

آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں فلسطینی کفایہ پہننے پر پابندی

آسٹریلیا کی ریاستی پارلیمنٹ نے ارکان اسمبلی پر فلسطینی کفایہ پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کی اسمبلی نے ایوان میں اراکین کے روایتی فلسطینی کفایہ اور فلسطین کی نمائندگی کرنے والی دیگر علامتیں پہننے پر پابندی عائد کرنے کے حق میں ووٹ دیا

آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں فلسطینی کفایہ پہننے پر پابندی Read More »

بھنگ، گانجا اور چرس : ایک پودے سے بننے والی 3 منشیات میں فرق کیا ہے ؟

بھنگ ، چرس اور گانجا منشیات کی قسمیں ہیں۔ اندرون سندھ بھنگ کا استعمال تقریباً عام ہے جب کہ چرس اور گانجے کا زیادہ استعمال شہری علاقوں میں ہوتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان تینوں میں کیا فرق ہے؟ آخر یہ کس پودے سے تیار ہوتے ہیں۔ بھنگ صرف بھنگ کے پودے

بھنگ، گانجا اور چرس : ایک پودے سے بننے والی 3 منشیات میں فرق کیا ہے ؟ Read More »