July 15, 2024

پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 6.18 روپے فی لیٹر مہنگا

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ نے 31 جولائی تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ حکومتی اعلامیئے کے مطابق 16 جون سے پیٹرول کی قیمت 9 روپے 99 پیسے بڑھ کر 283 روپے […]

پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل 6.18 روپے فی لیٹر مہنگا Read More »

عمران خان کا 12 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ منظور

لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نےعمران خان کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات پر سماعت کی۔ عمران خان نے عدالت میں واٹس ایپ کال کے ذریعے حاضری لگائی۔ عدالت کے روبرو تفتیشی افسران نے12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ بانی پی ٹی

عمران خان کا 12 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ منظور Read More »

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی،عمران خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی اور پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ پی

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی،عمران خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ Read More »

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ 12 جولائی کو سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستوں کا

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر Read More »

چیئرمین پی سی بی کے کرکٹ کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لیے اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی اور وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا۔

چیئرمین پی سی بی کے کرکٹ کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے Read More »

محمد حارث پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکرٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستان شاہینز (اے ٹیم )وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقررکردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ون ڈے میچ ناردن ٹیریٹری اور بنگلہ دیش اے کے خلاف ہونگے۔ پاکستان شاہینز کے آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں ناردن ٹیریٹری اور بنگلہ دیش اے کے خلاف ون

محمد حارث پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر Read More »

کرکٹ کے الگ فارمیٹس کو مختلف رنگ کی گیند سے کھیلا جاتا ہے؟

پاکستان میں کرکٹ کا جنون کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ کرکٹ کے شیدائی کئی معاملات سے زیادہ اس کھیل کے بارے میں معلومات رکھتے ہیں لیکن بہت کم لوگوں کو یہ معلوم ہوتا ہے کرکٹ کے مختلف فارمیٹس کے لئے مختلف رنگوں کی گیندیں کیوں استعمال کی جاتی ہیں۔ فٹبال کے بعد کرکٹ کو دنیا

کرکٹ کے الگ فارمیٹس کو مختلف رنگ کی گیند سے کھیلا جاتا ہے؟ Read More »

ٹرمپ پر حملے کے بعد ایلون مسک کو اپنی جان کا خوف

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ایکس،، اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک کو اپنی جان کا خوف ستانے لگا ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جان لیوا حملے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ٹرمپ پر یہ حملہ پنسلوانیا میں ایک انتخابی

ٹرمپ پر حملے کے بعد ایلون مسک کو اپنی جان کا خوف Read More »

کالکی 2898 اے ڈی کا جادو برقرار؛ اینیمل کو پیچھے چھوڑ دیا

پربھاس، دیپیکا پڈوکون اور امیتابھ بچن جیسے اداکاروں کی فلم کالکی کی ریلیز کو لگ بھگ 19 دن ہوگئے ہیں لیکن اس کا جادو سر چرح کر بول رہا ہے۔ فلم نے اب تک صرف بھارتی سینما گھروں سے 600 کروڑ روپے کمالئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کالکی 2898 اے ڈی نے نہ صرف

کالکی 2898 اے ڈی کا جادو برقرار؛ اینیمل کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »